کوئٹہ میں شرپسندوں کی لیویز چوکی پرفائرنگ سے 2 اہلکار شہید
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں شرپسندوں نے لیویز چوکی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں پشین کلی ملیزئی روڈ پر شرپسندوں نے لیویز چوکی کو نشانہ بنایا جہاں شرپسندوں کی فائرنگ سے 2 اہلکار شہید ہوگئے، شہید اہلکاروں کی شناخت یاسر الیاس اور عبدالقدیر کے نام […]