خاص خبریں

2026 کی پہلی سہ ماہی: ایزی پیسہ بینک کا قبل از ٹیکس منافع 3.66 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد، 8 مئی 2026 — ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک نے ایک اور ریکارڈ ساز سہ ماہی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل ریٹیل بینک کے طور پر اپنی ساخت مزید مضبوط کر لی۔ 31 مارچ 2026 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لیے بینک نے بعد از ٹیکس منافع (PAT) […]

Read More