انٹرٹینمنٹ

صدارتی ایوارڈ یافتہ عزیز میاں قوال کو بچھڑے 22برس بیت گئے

کراچی:صدارتی ایوارڈ یافتہ عزیز میاں قوال کو اپنے مداحوں سے پچھڑے 22برس بیت گئے ہیں۔عزیز میاں کی قوالیوں میں شرابی میں شرابی،تیری صورت اور اللہ ہی جانے کون بشر ہے آج بھی سننے والوں پر وجد طاری کردیتی ہیں۔نامور قوال کو فنی خدمات کے اعتراف میں حکومت پاکستان کی طرف سے پرائیڈ آف پرفارمنس سمیت […]

Read More