پی آئی اے طیارے طویل عرصے تک گرائونڈ کرنے سے تقریباً 22 ارب روپے کا نقصان
پی آئی اے کو طیاروں کو مینٹس کے لیے طویل عرصے تک گرانڈ کرنے سے 21 ارب 81 کروڑ سے زائد کا نقصان ہوا ہے۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق ہوائی جہازوں کی معمول کی مینٹس میں 44 سے 239 دن کا وقت لیا گیا، انتظامیہ کی غفلت سے تاخیر ہوئی جس سے 21 ارب 81 کروڑ […]