ڈی آئی خان میں پولیس وین پر دستی بم حملہ،4 اہلکار شہید ، تین زخمی
ڈی آئی خان میں پولیس وین پر دستی بم حملہ،4 اہلکار شہید ، تین زخمی ۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین پر دستی بم حملے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید اور 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔تحصیل کلاچی کے علاقے گرہ اسلم میں پولیس وین پر دستی بم سے حملہ کیا گیا۔پولیس […]