کراچی: مختلف علاقوں سے نامعلوم افراد کی 4 لاشیں برآمد
کراچی کے مختلف علاقوں سے آج اب تک نامعلوم افراد کی 4 لاشیں ملی ہیں۔ یہ بات ایدھی فاونڈیشن کے ترجمان نے جاری کیے گئے بیان میں بتائی ہے۔ ترجمان ایدھی فاونڈیشن کے مطابق ان چاروں مرنے والوں کی موت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ایدھی فاونڈیشن کے ترجمان نے بتایا ہے کہ تمام […]
