آپریشن بلیو سٹار کے 42 سال
آپریشن بلیو اسٹار کو 42 سال گزر نے کے باوجود سکھ برادری کی اجتماعی یادداشت سے یہ واقعہ محو نہیں ہوا، امرتسر سے لے کر لندن، ٹورنٹو، کیلیفورنیا، میلبورن اور دنیا بھر میں آباد سکھ تارکینِ وطن کی بڑی آبادیوں تک اس کی بازگشت آج بھی سنائی دیتی ہے۔ اگرچہ بھارتی فوجی کارروائی سے اکال […]
