خاص خبریں

سیالکوٹ میں کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر ، 5 افراد جاں بحق

سیالکوٹ میں موترہ بڈیانہ روڈ پر کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشیں ڈسکہ سول اسپتال منتقل کردی گئیں۔ ریسکیو حکام جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو امداد بھی فراہم کی۔پولیس کے مطابق واقعہ کے بارے میں معلومات جمع کی جارہی ہیں۔

Read More
پاکستان

بھکر ، ناصر آباد کے قریب وین ٹرک سے ٹکرا گئی ، 5 افراد جاں بحق

ناصر آباد کے قریب وین اور ٹرک میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی مسافر وین میانوالی سے جھنگ جارہی تھی جہاں ناصر آباد کے مقام پر وین اور ٹرک میں تصادم ہوا جس سے وین میں سوار 5 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔دوسری […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

گلگت ، نلتر میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق

گلگت کے سیاحتی مقام نلتر میں گاڑی کھائی میں جاگری۔ حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق نلتر ایکسپریس وے پر گاڑی آسمانی موڑ کے مقام پر بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری۔ افسوس ناک حادثے میں دو خواتین اور دو بچوں سمیت 5 […]

Read More
پاکستان

بلوچستان میں بارشیں ، برفباری تھم گئی ، ہفتے میں 5 افراد جاں بحق

بلوچستان میں ایک ہفتے سے جاری بارشوں اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا، 5 افراد جاں بحق، 237 مکانات کو نقصان پہنچا۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران صوبے میں شدید بارشوں اور سیلاب سے شہریوں کا جانی و مالی نقصان ہوا۔ بھی سامنا کرنا پڑا۔رپورٹ میں بتایا گیا […]

Read More