سٹیزن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام گالا کا اہتمام، سفیر مسعود خان کا سیلاب زدگان کی مدد پر امریکی حکومت اور عوام کا شکریہ
سٹیزن فاؤنڈیشن یو ایس اے کے زیر اہتمام واشنگٹن میں 13 ویں سالانہ گالا کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی سفیر پاکستان مسعود خان تھے، سفیر پاکستان نے کہا کہ پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے حوالے سے امریکی حکومت اور عوام کی جانب سے جو مثبت ردعمل ظاہر کیا […]