اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 64ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح بھی گرگئی
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1624پوائنٹس کی شدید مندی کے باعث 100 انڈیکس کی 64000 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح بھی گرگئی۔منگل 19 دسمبر کو بھی کاروباری کا آغاز مندی سے ہوا اور 100انڈیکس گھٹ کر 63580پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔گزشتہ روز، انڈیکس کی 66000 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح گرنے سے 69.29فیصد حصص کی قیمتیں گرگئی […]