خاص خبریں

بلال یاسین پر حملے کی کہانی عینی شاہد کی زبانی

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر ہونے والے حملے کے عینی شاہد اور سابق کونسلر میاں اکرام نے واقعے کی روداد سنائی ہے۔ سابق کونسلر میاں اکرام نے بتایا کہ وہ اور بلال یاسین ساتھ کھڑے تھے کہ دو موٹر سائیکل سوار آئے اور بلال یاسین پر فائرنگ کر دی۔ میاں […]

Read More
پاکستان

لیگی ایم پی اے پر حملے کا معاملہ، پستول سے فنگر پرنٹس ضائع، مالک کی شناخت مشکل

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر حملے میں استعمال ہونے والے پستول کے مالک کی شناخت کرنا مشکل ہو گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ شام برآمد پستول دیسی ساخت کا ہے، پستول پر لگے نمبر کے ذریعے مالک کی شناخت مشکل ہے کیونکہ پستول پر لگے نمبر کو ٹیمپر کیا […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

لیگی رکن اسمبلی بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کی ویڈیو سامنے آ گئی

لاہور: مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی۔ رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر حملے کی سامنے آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حملہ آوروں نے کالے رنگ کی جیکٹس پہن رکھی […]

Read More
پاکستان

لیگی رکن بلال یاسین کامیاب آپریشن کے بعد آئی سی یو منتقل، حالت تسلی بخش

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین کو کامیاب آپریشن کے بعدآئی سی یو میں منتقل کردیا گیا۔ میو اسپتال کے ڈاکٹر فیاض کے مطابق بلال یاسین کی طبیعت بہتر ہے، ان کے کولہے کے نیچے کی ہڈی گولی لگنے سے ٹوٹ گئی تھی جس کی جدید طریقے سے سرجری کردی گئی […]

Read More
پاکستان

بلال یاسین کا قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین کا قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا۔ ایم پی اے بلال یاسین نے میواسپتال میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ معمول کے مطابق نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد اپنے حلقے میں گھوم رہے تھے کہ اچانک 2 لوگ […]

Read More