- الإعلانات -

Browsing Tag

closed

پنجاب: زیادہ کورونا کیسز والے 14 اضلاع میں مزارات کی بندش میں توسیع

لاہور: محکمہ اوقاف پنجاب نے کورونا کیسز کی زیادہ شرح والے 14 اضلاع میں مزارات کی بندش میں توسیع کردی۔ محکمہ اوقاف کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 14 اضلاع میں مزارات کی بندش میں 17 مئی تک توسیع کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کےمطابق لاہور،…

پنجاب: 7 اضلاع میں 4 شعبوں کی او پی ڈیز مزید ایک ہفتے کیلئے بند

لاہور: محکمہ صحت پنجاب نے کورونا کی روک تھام کے لیے 7 اضلاع کے بڑے تدریسی اسپتالوں میں 4 شعبوں کی او پی ڈیز مزید ایک ہفتے کے لیے بند کردیں۔ حکومت پنجاب کے ہیلتھ کیئر میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے 7…

کوئٹہ: کورونا کیسز سامنے آنے پر سردار بہادر خان یونیورسٹی سمیت 4 اسکول بند

کوئٹہ: کورونا کیسز سامنے آنے پر سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی اور چار اسکولز بند کردیے گئے۔ ضلعی ایجوکیشن آفیسر کوئٹہ کے مطابق چاروں اسکولوں سے کورونا وائرس کے 51کیس رپورٹ ہوئے تھے، کوئٹہ کے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول ہدہ منو جان روڈ،…

ایل جی نے اسمارٹ فون بزنس بند کرنے کا فیصلہ کیوں کیا؟

ایل جی کا اسمارٹ فون پسند کرنے والوں کے لیے بری خبر ہے کیونکہ جنوبی کوریائی کمپنی ایل جی الیکٹرانکس نے اسمارٹ فونز کی تیاری اور فروخت بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایل جی نے اعلان کیا ہے کہ وہ 31 جولائی کے بعد اسمارٹ فونز کی تیاری اور فروخت…

’اسمارٹ لاک ڈاؤن کچھ نہیں ہوتا، دو ہفتے کیلئے انٹرسٹی ٹرانسپورٹ بند کی جائے‘

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا کے زور کو توڑنے کے لیے ایک بار پھر 2 ہفتوں کے لیے انٹر سٹی ٹرانسپورٹ مکمل بند کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کورونا کی وبا بہت خطرناک ہے،…

کورونا : پنجاب میں پابندیاں نافذ، تمام تفریحی پارک بھی بند

لاہور: پنجاب حکومت نے کوروناکے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر تمام تفریحی پارک بندکردیے تاہم پارکوں میں صرف واکنگ ٹریک کھلےرہیں گے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے لاک ڈاؤن کا ترمیمی نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت شادی بیاہ کی تمام ان…