کالم

عوام پر مزیدبوجھ،215ارب کے نئے ٹیکس

وفاقی حکومت اپنے اخراجات پورا کرنے کیلئے غریب عوام پر ٹیکسز کی بھر مار کئے ہوئے ہیں ، حالانکہ عوام فوڈ ٹیکس بھی ادا کررہے ہیں جن کا لگایا جانا کسی مہذب ملک میں کسی طور پر مناسب نہیں ، نیلم جہلم پروجیکٹ کب کا پایہ تکمیل تک پہنچ چکا ہے مگر اس کے باوجود […]

Read More
کالم

لاشیں ہی لاشیں

یونان کشتی حادثہ ایک انتہائی افسوس ناک اور دلخراش واقعہ ہے جس میں بہت سی ایسی قیمتی جانوں کا نقصان ہو اہے جو اس ملک کے ستائے ہوئے لوگ تھے۔غربت بے روزگاری کے ہاتھوں مجبورافراد تھے ۔ اپنے تاریک مستقبل کو سہانا بنانے کی خواہش میں من میں ہزاروں سپنے سجائے لوگ تھے ۔ اپنے […]

Read More
کالم

یونانی کشتی، معیشت اور آئی ایم ایف

میڈیا کا اہم موضوع یونانی کشتی میں لاپتہ یا ہلاک ہونےوالے مسافر اور ان کے غمزدہ خاندان ہیں اس حادثے پر ملک گیر سطح پر یوم سوگ منایا گیا۔ ہر آنکھ اشکبارہے وہ والدین جن کے چشم و چراغ لقمہ اجل بنے ان کے دکھ کو الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے۔ اس بدقسمت کشتی […]

Read More
کالم

اسماعیل ادیب ایک منفرد اور جداگانہ شخصیت

یہ دنیا فانی ہے یہاں کئی قدر شناس آتے رہتے ہیں اور اپنے حیات فانی کے دن پورے کر کے رخصت ہو جاتے ہیں یوں یہ سلسلہ تاقیامت جاری رہے گا۔ تاہم کچھ یگانہ روز شخصیات کا تذکرہ رہتی دنیا تک برقرار رہے گا ۔ ایسی ہی ایک شخصیت اسماعیل ادیب کے نام سے نہ […]

Read More
کالم

ایمانداراور قابل افسر وں کی ملک کو اشد ضرورت

یہ امر میرے لئے باعث مسرت ہے کہ جناب محترم عبداللہ خان سنبل صاحب نے اسلام آباد میں وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں ایڈیشنل سیکرٹری کے فرائض سنبھال لیے ہیں۔ سنبل صاحب نہایت مشفق اور میرے بڑے مہربان محسن دوست ہیں۔ وہ میرے ہی کیا سبھی لوگوں کے ساتھ شفقت سے پیش آتے ہیں۔وہ نہایت […]

Read More
کالم

اپنے آپ پر رحم کریں

والد کا عالمی دن سوشل میڈیا پر بڑی دھوم دھام سے منایا گیاوالد گھڑی میں سیکنڈ کی وہ سوئی ہے جسے ایک لمحہ کے لیے بھی چین نہیں وہ 24گھنٹے 7دن اور 12ماہ روزی روٹی کے لیے چکر کاٹتا رہتا ہے گھڑی میں تین سوئیاں ہوتی ہیں جن میں ایک سوئی سیکنڈ کے نام سے […]

Read More
کالم

کیا بلوچستان سے دہشت گردی کا خاتمہ ممکن ہوگا؟

حال ہی میں بلوچستان میں کالعدم تنظیم بلوچ نیشنل آرمی (بی این اے) کے سربراہ گلزار امام شمبے کو گرفتار کیا گیا۔انہوں نے میڈیاکے روبرو اپنی غلطیوں پر ندامت اور مسلح جدوجہد کا غلط راستہ اختیار کرنے پر قوم سے معافی مانگی۔ گلزار امام نے کہا کہ مسلح جدوجہد کا راستہ غلط تھا۔ امید ہے […]

Read More
کالم

جی20 اور ڈھائی لاکھ کشمیری شہید

سری نگر میں 22 سے 24 مئی 2023 تک ہونے والا متنازعہ G-20 کا اجلاس کشمیریوں کے احتجاج کی بدولت دنیا بھر کی نظروں میں آگیا بھارت نے اپنی طرف سے چالاکی اور ہوشیاری دکھائی تھی جو اسی کے گلے پڑ گئی اب پوری دنیا کو علم ہو چکا ہے کہ کشمیر اقوام متحدہ کا […]

Read More
کالم

مودی کو کرناٹک میں شکست

بھارتی ریاست کرناٹک میں ہونے والے ریاستی انتخابات میں کانگریس نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو شکست دے کر جنوبی بھارت کی اہم ریاست مودی سے چھین لی۔10 مئی کو ہونے والے کرناٹک کے ریاستی انتخابات میں بی جے پی کوبدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ بھارتی الیکشن کمیشن […]

Read More
کالم

آئی اےم ایف اورمعیشت دانوں کو چیلنج۔۔۔!

پاکستان کے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ "آئی ایم ایف ہو یا نہ ہو پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا،دوست ممالک کی جانب سے فانسنگ کے وعدے کئے گئے جو جلد پورے ہونگے، سی پیک خطے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا،پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط کے مطابق […]

Read More