علاقائی

بلوچستان: کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل کمی

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان میں کوروناوائرس کے کیسز میں مسلسل کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے صرف 6 مریض رپورٹ ہوئے۔ کورونا آپریشن سیل نے بتایا کہ بلوچستان کے پانچ اضلاع میں کورونا ٹیسٹ کیے گئے، تمام کیسز تربت سے رپورٹ ہوئے جبکہ کوئٹہ، چاغی، پنجگور اور خضدار سے کوئی […]

Read More
خاص خبریں

کرونا کیسز پھر بڑھنے لگے، شرح ایک فیصد سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد: پاکستان میں عالمی وبا کرونا وائرس سے مزید 8 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 941 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر […]

Read More
صحت

اومی کرون ویرینٹ کورونا کے مقابلے میں پھیپھڑوں کو کم نقصان پہنچاتا ہے: تحقیق

ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہےکہ کورونا کے گزشتہ ویرینٹ کے مقابلے اومی کرون ویرینٹ پھیپھڑوں کو کم نقصان پہنچاتا ہے۔ برطانیہ میں کی گئی تحقیق کے مطابق ڈیلٹا ویرینٹ کے مقابلے اومی کرون ویرینٹ سے متاثرافراد کا اسپتال میں داخل ہونے کا امکان تقریباً 50 فیصد کم ہے۔ اس حوالے سے جانوروں […]

Read More
صحت

سال 2022 میں کورونا کو شکست دے دیں گے، ڈبلیو ایچ او پراُمید

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈروس پر اُمید ہیں کہ 2022 میں کورونا وائرس کو شکست دے دیں گے۔ سال نو کے موقع پر ڈبلیو ایچ اوکے سربراہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر ممالک کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے مل کر کام کریں تو 2022 میں اس وبا […]

Read More
پاکستان

امارات ائیرلائن کورونا میں مبتلا مسافر کو کراچی لے آئی

امارات ائیرلائن نے کورونا وائرس سے متاثرہ مسافر کو دبئی سے کراچی پہنچا دیا۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق امارات ائیرلائن کورونا پازیٹو مسافر کو پرواز میں بٹھا کر کراچی لائی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہےکہ مسافر دبئی میں بھی کورونا پازیٹو تھا اور جب مسافر کا کراچی میں کورونا ٹیسٹ کیا گیا تو وہ بھی […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان میں کورونا سے مزید 6 اموات، 556 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے مزید 556 کیسز رپورٹ ہوئے اور 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 51141 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 556 افراد میں کورونا وائرس […]

Read More