اداریہ کالم

مبارک ثانی کیس: سپریم کورٹ کے فیصلے سے متنازع پیراگراف خارج

  پاکستان کی سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کی جانب سے علما سے رائے لینے کے بعد مبارک ثانی کیس میں عدالت کے 24جولائی کے نظرثانی شدہ فیصلے سے بعض حصوں کو خارج کرنے کی درخواست کو قبول کرلیا۔یہ پیشرفت پنجاب حکومت کی فیصلے سے مخصوص حصوں کو خارج کرنے کی فوری درخواست پر سماعت […]

Read More
کالم

مصباح نوید کی غلام گردشیں

غلام کے معنی سے تو ہر پاکستانی بخوبی واقف و آگاہ ہو چکا ہے۔یہ آگہی بھی نئی نہیں ، ملک کی آزادی کے چند سال بعد ،جیسے ہی آزادی کا خمار اترا، قوم پر غلامی کے معنی آشکار ہونے لگے تھے۔ ویسے حیرت اس بات پر ہوتی ہے کہ؛ آئین پاکستان کے عوض قرارداد مقاصد […]

Read More
کالم

نعرے،وعدے اوردھوکے

ہمارے ملک کا حال ایساہی ہے کہ ایک آتاہے ،اپنا وقت گزارتاہے اور چلاجاتاہے اوراس کی جگہ نیالے لیتاہے اور ایسا قیام پاکستان سے لےکر اب تک چلا آرہاہے ۔رعایا حکمرانوں پر حکمران دیکھ دیکھ کر اور ان کی آنیاں اور جانیاں ملاحظہ فرماکر تھک چکی ہے مگر یہ سلسلہ تھمنے میں نہیں آرہاہے۔اوپر سے […]

Read More
کالم

الزام۔۔۔!

کہتے ہیں کہ ایک لومڑی بدحواس اور پریشان بھاگی جارہی تھی، گیڈر نے پوچھا ،بی لومڑی ! کہاں بھاگی جارہی ہو؟لومڑی نے کہا کہ بادشاہ نے بیگارکےلئے اونٹوں کو پکڑنے کا حکم دے دیا ہے۔گیڈر نے استفسار کیا کہ اونٹوں سے تمہارا کیا ناتا ؟لومڑی کہنے لگی کہ اگر کسی نے کہہ دیا کہ یہ […]

Read More
کالم

بجٹ اعداد و شمار کا نام

وفاقی بجٹ کے بعد عید کے دوسرے روز بابا کرمو سے بجٹ پر تبصرہ سننے گیا۔ بابا کرمو دال پکا رہے تھے ساتھ یہ گیت گنگنا رہے تھے، ” بتا یہ دنیا والے یہ کیسی تیری بستی ہے“۔ سلام کیا عید مبارک دی اور پوچھا 12جون 2024 کوجو بجٹ پیش ہوا ہے آپ اسے کیسا […]

Read More
کالم

ایس آئی ایف سی اورپاک سعودی اقتصادی تعلقات سحر شمیم

خصوصی سرمایہ کاری کونسل کے قیام اور اس کی مسلسل کاوشوں سے سرمایہ کاری کے شعبے میں انقلابی تبدیلیاں رونما ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ جس کی بدولت عالمی سرمایہ کاروں کے پاکستان پر اعتماد میں بھی اضافہ ہوا ہے اور ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال  کے […]

Read More
کالم

برطانوی الیکشن تبدیلی کی صدائیں

مسلسل 14سال تک حزب اختلاف میں رہنے والی جماعت لیبرپارٹی 4 جولائی کے عام انتخابات جیتنے کے لئے اتنی ہی پرامید ہے جتنی حکمران جماعت کنزرویٹیو پارٹی ہے دونوں بڑی پارٹیاں داخلی اور خارجی پالیسوں پر منتشر و منقسم ووٹروں کا اعتمادحاصل کرنے کیلئے ایک دوسرے سے اپنے آپ کو بہتر ثابت کرنے کے لئے […]

Read More
اداریہ کالم

پنجاب حکومت کا ٹیکس فری بجٹ

پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے جمعرات کو اسمبلی اجلاس میں اگلے مالی سال کا صوبائی بجٹ پیش کیا۔یہ پنجاب کی موجودہ حکومت کا پہلا بجٹ ہے جو ٹیکس فری ہے۔ مالی سال 2024-25 کےلئے کل بجٹ کا تخمینہ 5.446ٹریلین روپے ہے۔صوبے کا ترقیاتی بجٹ مالی سال 25 کےلئے 842 ارب روپے مقرر […]

Read More
کالم

نظام تعلیم

اسلام فطری مذہب ہے اورپاکستان اسلام کے نام پر معرض وجودمیں آیا۔اسلام کامیابی و کامرانی کا راستہ ہے لیکن وطن عزیز پاکستان میں اسلامی نظام نافذ نہیں کیا گیا ۔ اسلام نے تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے ۔ قرآن مجید فرقان حمید کے نزول میں ©”اقرائ” پڑھ یعنی تعلیم کی ہدایت ہے لیکن […]

Read More
حلقہ احباب سردار خان نیازی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ا قتدار کے 100 دن۔۔۔ ہر دن ایک نیا عزم، نیا قدم، نئی منزل

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ا قتدار کے 100 دن۔۔۔ ہر دن ایک نیا عزم، نیا قدم، نئی منزل الحمدللہ یہ احسان خداوند کریم ہے کہ آج وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی حکومت کو قائم ہوئے 100 دن ہو گئے ہیں ، جب مریم نواز نے وزارت اعلیٰ کا قلمدان سنبھالا تو یہ وہ وقت […]

Read More