انگریزی زبان
انگریز کے برصغیر میں وارد ہونے کے ساتھ ہی برصغیر پاک و ہند میں انگریزی زبان کا نزول ہوا ۔ان سے قبل یہاں بادشاہان اور سرکاری دفاتر میں چلنے والی زبان فارسی تھی ۔ہمارے ہاں 1857ء کی جنگ آزادی کے بعد انگریز دشمنی میں انگریزی زبان کو سیکھنا مسلمان گناہ تصور کرتے تھے ۔سر سید […]
