کالم

الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کےلئے قانون سازی

ایک اینکر پرسن، جسے نیوز اینکر بھی کہا جاتا ہے، ایک صحافی ہے جو ٹیلی ویژن پر خبریں پیش کرتا ہے۔ وہ خبروں کو واضح اورپیشہ ورانہ انداز میں پہنچانے کے ذمہ دار ہیں، اکثر اسکرپٹ سے پڑھتے ہیں اور نامہ نگاروں اور نامہ نگاروں کے حصے متعارف کرواتے ہیں۔دوسری طرف،ایک تجزیہ کار ایک ماہر […]

Read More
کالم

بھارت میںاحتجاجی کسان کی ہلاکت

بھارتی پنجاب کی کھنوری سرحد پر سراپا احتجاج کسانوں پر پولیس نے گولیاں اور آنسو گیس کے گولے برسائے جس کے نتیجے میں نوجوان کسان شوبھکرن سنگھ ہلاک ہوگیا اور 25 دیگر زخمی ہوگئے۔ بھارتی حکام نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ روز پولیس سے جھڑپوں کے دوران سر میں گولی لگنے سے 21 سالہ […]

Read More
کالم

پیر سید صلاح الدین سپریم کمانڈر کشمیر جہاد کونسل

برسوں سے جاری تحریک آزادی جموں کشمیر کو ختم کرنے کے لیے ہٹلر صفت متعصب بھارتی وزیر اعظم نرنیدر مودی نے بلاآخر 2019ءمیں جموں وکشمیر کی بھارتی دستور میں شک نمبر 370 اور35 اے کو غیر آئینی طریقے، یعنی کشمیر کی پارلیمنٹ مشورے کے بغیر ، صرف ایک خط سے ختم کر کے، بظاہر یہ […]

Read More
اداریہ کالم

پنجاب اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھالیا

پنجاب اسمبلی میں گزشتہ روز ن لیگ اور اتحادیوں کے 215ارکان اسمبلی نے جبکہ سنی اتحاد کونسل کے 97ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا۔ ایوان میں اکثریت رکھنے والی جماعت کے اراکین کو اسپیکر کے دائیں جانب جبکہ کم تعداد والی جماعت کے اراکین کو بائیں جانب کی نشستیں الاٹ کی گئیں۔ اجلاس شروع ہوا تو […]

Read More
کالم

تعلیم کافقدان

اگر ہم دنیا میں ترقی یافتہ اقوام کی کامیابی کا راز دیکھیں تو وہ دو عنا صر کی وجہ سے ہے ۔ ایک تعلیم اور دوسری لیڈر شپ یعنی قیادت ۔اگر ہم موجودہ دور میں جاپان، کو ریا ، امریکہ ، بر طانیہ ، چین اور دوسرے کئی ممالک کی کامیابیوں اور کامرانیوں کو دیکھیں […]

Read More
کالم

عوام کے مسائل کون حل کرے گا؟

عوام کا بنیادی مسئلہ روٹی کا ہے،روٹی کے حصول کیلئے عوام مارے مارے پھر رہے ہیں اور نوالے کی تلاش میں ہاتھ پیر مار رہے ہیں اور نوالہ ہے کہ ان کے ہاتھ نہیں آتا ہے ۔خاص کرپاکستانی نظام کے سیاسی مسخروں نے عوام کو مہنگائی، خوف اور بھوک کے تحفے کے اور کچھ نہیں […]

Read More
کالم

پاکستان ایران گیس پائپ لائن معاہدہ

ایک نوجوان پاکستانی انجینئر نے 1950 کی دہائی میں ایران سے قدرتی گیس درآمد کرنے کا خیال پیش کیا۔ تاہم یہ خیال 2008 میں پیپلز پارٹی کی حکومت کے برسراقتدار آنے کے دوران حقیقت کا روپ دھار گیا تھا۔ پاکستان کے صدر آصف علی زرداری اور ایران کے صدر احمدی نژاد نے اس معاہدے پر […]

Read More
کالم

مذہبی آزادی امن عامہ اور اخلاقیات سے مشروط

سپریم کورٹ کی جانب سے احمدی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے شخص کو ضمانت دینے کے معاملے پر کچھ ابہام پایا جاتا ہے کہ عدالت نے توہین قرآن کے مرتکب شخص کو رہا کر دیا۔ فیصلے میں غیر مسلموں کی مذہبی آزادی کے متعلق اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کی جو دفعات نقل کی گئی […]

Read More
کالم

گمنام قبریں۔کنان پوشپورہ،نیلی تا غزہ

سبھی جانتے ہےں کہ ایک جانب غزہ میں 30ہزار فلسطینی اسرائیل کی بھینٹ چڑھ چکے ہےں دوسری طرف نہتے کشمیریوں اور بھارتی مسلمانوں کےخلاف بھارتی افواج کی ریاستی دہشتگردی مسلسل جاری ہے اسی تناظر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے بجا طور پر کہا ہے کہ بھارتی جیلوں کو کشمیری نظر بندوں کےلئے […]

Read More
اداریہ کالم

سپریم کورٹ کی وضاحت اور علمائے کرام کی ذمہ داری

سپریم کورٹ آف پاکستان کی طرف سے حال ہی میں ضمانت کے ایک مقدمے میں دیئے گئے فیصلہ کے بعد ایک نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔اس فیصلے کے تحت قادیانیت سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کوتوہین مذہب کے مقدمے میں رہائی ملنے کےساتھ ساتھ اس پر عائد مجرمانہ نوعیت کے الزامات ختم کر […]

Read More