کالم

آئی اےم ایف اورمعیشت دانوں کو چیلنج۔۔۔!

پاکستان کے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ "آئی ایم ایف ہو یا نہ ہو پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا،دوست ممالک کی جانب سے فانسنگ کے وعدے کئے گئے جو جلد پورے ہونگے، سی پیک خطے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا،پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط کے مطابق […]

Read More
کالم

پاکستان داخلی و خارجی محاذوں پر مشکلات کا شکار

ایک ایسے وقت میں جب پاکستان تاریخ کے انتہائی مشکل دور سے گزر رہا ہے ۔ اسے مختلف محاذ پر بے شمار چیلنجز درکار ہیں ۔ یہ چیلنجز داخلی بھی اور خارجی بھی، جو بحیثیت ریاست ہماری ہی بے عقلی اور حماقت کے سبب ہماری جان کھائے ہوئے ہیں۔ہمیں رہتے ہوئے بھی کہیں کا رہنے […]

Read More
کالم

معےشت زبوں حالی کا شکار

ہمارے ہاں حکومتوں کی تبدےلی سے آسمان سے من و سلویٰ نہےں اترتا ۔تھانےدار کو بدل دےنے سے پولےس کا نظام تو وہےں رہتا ہے ۔ حرکتےں اور سوچ تو نہےں بدلتی ۔کےا کسی نئے تھانےدار کے آنے سے علاقہ جوا ،سٹے بازی ، عصمت فروشی ،سٹرےٹ کرائم ،منشےات فروشی اور بدمعاشی سے پاک ہو […]

Read More
کالم

خان کی خطرناکیاں ، آرمی کی وارننگ

یاد کریں کہ پی ٹی آی کے کپتان نے کہا تھا کہ اقتدار کی کرسی نہ رہی تو میں اور بھی خطرناک ہو جاں گا ، شکر کریں کہ یہ نہیں بول بیٹھے کہ حسب سابق اگر مجھے دوبارہ اقتدار کی کرسی پر بٹھا دیا گیا تو پھر میں زیادہ خطرناک نہیں رہوں گا بلکہ […]

Read More
اداریہ کالم

عمران خان کی القادریونیورسٹی ٹرسٹ کیس میں گرفتاری

بالآخرسابق وزیراعظم عمران خان منی لانڈرنگ کے مقدمے میں قانون کی گرفت میں آہی گئے ہیں اورانہیں باضابطہ طورپرگزشتہ روزگرفتارکرلیاگیا، عمران خان اپنی اس گرفتاری سے گزشتہ ایک سال سے بچتے چلے آرہے تھے اور عدالتوں سے ضمانتیں کراکے وہ ریلیف حاصل کررہے تھے مگر حقیقت یہ ہے کہ وہ عدالتوں کو خاطر میں نہیں […]

Read More
کالم

تعلیم دشمن اقدامات

جاننا ےا پہچاننا ےا پھر معلومات رکھنا جس کے ذرےعے فرد کی اےک خاص سمت مےں رہنمائی کی جاتی ہے اور اس کی پوشےدہ صلاحےتوں کو اجاگر کرنے اور بہترےن مصرف مےں لانے کی کوشش کی جاتی ہے ۔اس کے متعلق سقراط کا کہنا ہے کہ ” تعلےم اس سچائی کو تلاش کرنے اور فرد […]

Read More
کالم

عمران خان کی گرفتاری اور ردعمل

عمران خان کی گرفتاری کے بعد پورا ملک بند ہوگیا نہ صرف بند ہوگیا بلکہ مشتعل کارکنوں نے آگ لگا دی ان فسادات میں درجنوں افراد پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے ایسا لگتا ہے کہ انا پرستی، ذاتی خواہشات ، بے ایمانی اور بلیک میلنگ کے ذریعے ملک کو آگ میں دھکیل دیا گیا […]

Read More
کالم

ادارے کرپشن کی نذر

کرپشن کیوجہ سے کچھ ادارے تباہ ہو گئے، کچھ ہونےوالے ہیںاور باقی پر کام جاری ہے مگر افسوس کہ ان کے زوال پذیر ہونے کی وجوہات کا سدباب کیا جاتااور ان تمام تر محرکات کا جائزہ لیا جاتا،جس کے سبب یہ ادارے تباہ کاری کاشکا ر ہورہے ہیں پر کم ہی روشنی ڈالی جارہی ہے […]

Read More
کالم

پنجاب یونیورسٹی ٹان تھری میں مبینہ بے ضابطگیاں

بے حسی اور پستی کا حد سے گزرنا دیکھئے کہ اب اعلی تعلیمی ادارے بھی فراڈ اور جعل سازی سے بچ نہیں پائے۔جب ہائیر ایجوکیشن کے اداروں میں بھی مبینہ کرپشن عام ہو اور اس کے کیس ہائیکورٹوں میں سنے جا رہے ہوں تو پھر پیچھے باقی کیا بچتا ہے۔پاکستان کی مایہ ناز اور شہرہ […]

Read More
کالم

اللہ کی لاٹھی بڑی بے آواز ہے

کوئی مزدور ہو یا صنعتکار، کسان ہو یا زمیندار، افسر ہو یا اہلکار جسے دیکھو زندگی کی ہماہمی اور ہوشربا گرانی کے ہاتھوں تنگ بلکہ آمادہ جنگ نظر آتا ہے لیکن جب ذاتی معاملات کو نپٹا تا اور غمی خوشی کے لمحات میں گھریلو تقریبات کا اہتمام کرتا ہے تو سب کچھ بھول کر نمودونمائش […]

Read More