کالم

مہنگائی کی کوکھ بانجھ نہیں ہوتی

زندگی تھی یہ پیغمبری وقت بھی دیکھ لیا، محلات اور قلعوں میں غلام مشعلیں لے کر دوڑ رہے ہیں، شہنشاہوں کو راستے دکھائی نہیں دے رہے ،مفادات کی ہوس نے گلیاں تنگ کر دیں۔ ملکائیں اور شہزادیاں کنیزوں کو ڈھونڈ رہی ہیں ،درباری قصیدے پڑھ رہے ہیں مگر سننے والا کوئی نہیں۔ مخبر آ کر […]

Read More
کالم

تاریخ کی بدترین مہنگائی

اگر ہم غور کریں تو اس وقت حکومتی اور اپوزیشن تمام سیاسی پارٹیاں جس میں پی پی پی، پی ٹی آئی، مسلم لیگ(ن)، مسلم لیگ (ق)، جمعیت العلمائے اسلام ،ایم کیو ایم اور دیگر اور سیاسی پارٹیاں شامل ہیںاقتدار کے چکر اور ایک دوسرے کو گرانے کے چکر میں لگے ہوئے ہیں ۔ ایک پارٹی […]

Read More
کالم

قوم کے حقوق سب سے مقدم

کامیا ب معاشرہ وہ ہوتا ہے جہاں حقوق و فرائض کا سلسلہ آسانی اور ذمہ داری سے چلتا رہے جس دور میں انسان کو حقوق کے حصول کےلئے جہدوجہد کرنا پڑے اسے جبر کا دور کہا جاتا ہے ، اگر دعا اور مسلسل دعا کرنا پڑے اسے ظلم کا دور کہا جاتا ہے اور جس […]

Read More
کالم

G-20 ممالک مقبوضہ کشمیر میں اجلاس کا بائیکاٹ کریں

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے نظر بند سینئر رہنما شبیر احمد شاہ اور دیگر رہنماو¿ں اور تنظیموں نے G-20 رکن ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ اقوامتحدہ کی طرف سے تسلیم شدہ متنازعہ خطے جموں وکشمیر میں بھارت کی میزبانی میں ہونے والے تنظیم […]

Read More
کالم

بہتری و ترقی بھی اور وسوسے و اند یشے بھی

اس میں تو خیر کوئی شک نہیں کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کی ناک سے لکیریں نکلوا دی ہیں۔انتہائی کڑی اورسخت شرائط کے بعد بھی وہ قرض دینے کے لئے ایک قدم آگے اور دو قدم پیچھے کی پالیسی پر گامزن ہے۔ ملکی خزانہ خالی ہے اور اسی لئے موجودہ حکومت معاشی اور اقتصادی […]

Read More
کالم

دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے

صحافت ایک مقدس اور منظم پیشہ ہے جس کے پیشہ وارانہ تقاضے پورا کرنے پر ہی ایک صحافی بنتا یا اس کا لقب ملتا ہے۔ظاہر ہے کہ یہ ایک پیشہ وارانہ سلسلہ ہے جس میں اداروں کے ساتھ باقاعدہ کام کرنے والے افراد شامل ہیں۔ان میں بھی مختلف اقسام ہیں۔لیکن ان کےساتھ ایسے نام نہاد […]

Read More
کالم

بہ کعبہ ولادت بہ مسجد شہادت

اقلےم شجاعت کے تاجدار ،مسند علم و دانش کے صدر نشےن،افق ولاےت کے نےر تاباں ،صاحب نہج البلاغہ ،زاہد شب زندہ دار جناب امےرالمومنےن علی ابن ابی طالب کرم اﷲ وجہہ13رجب ےوم جمعہ عام الفےل 600وسط خانہ کعبہ مےں پےدا ہوئے ۔آپ کی والدہ فاطمہ بنت اسد نے آپ کا نام حےدر رکھا ۔ان کا […]

Read More
اداریہ کالم

عدالتی اصلاحات بل2023ءکی نظر ثانی کےلئے واپسی

وفاقی حکومت کی طرف سے بھیجا گیا عدالتی اصلاحات بل 2023 صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نظرثانی کیلئے واپس حکومت کو بھیج دیا ہے۔جس پر ایک بار پھر مملکت کے سب بڑے منصب کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، جو کہ نامناسب ہے،اگر ملک کو جاری بحران سے نکالنا ہے تو پھر […]

Read More
کالم

سسٹم میں بہتری کی ضرورت

ہمارا موجودہ سسٹم اتنا بوسیدہ،اپاہج اورمفلوج ہوچکاہے کہ کسی کو بروقت انصاف بھی فراہم نہیں کرسکتا۔ٹھیک وقت پر کسی کے کام بھی نہیں آ سکتا۔کسی مظلوم ،محروم ، فریادکناں کی فوری دل جوئی بھی نہیں کر سکتا ۔ اُس کو حاصل حقوق اُس کے گھر کی دہلیزپر مناسب وقت میں نہیں پہنچا سکتا ۔ مرحومین […]

Read More
کالم

اللہ کے عذاب سے ڈرئیے

وطن عزےز پاکستان اسلام کے نام پر معرض وجود میں آےا۔آغاز سے ہی وطن عزےز پاکستان میں اسلامی قوانےن کا عملی نفاذ ناگزےر تھا لیکن 74 سالوں میں اسلامی قوانےن عملی طور پر نافذ نہ ہوسکے۔پاکستان کے آئےن میں اسلامی قوانےن ےقےنا موجود ہیں لیکن اصل معاملہ عملی نفاذ کا ہے۔وطن عزےز پاکستان میں اسلامی […]

Read More