پولیس کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ
ایک رپورٹ کے مطابق 2024ء میں پنجاب میں 11لاکھ42ہزار سے زیادہ جرائم کیسز رپورٹ ہوئے جو 2023ء کے مقابلے میں 31ہزار زیادہ تھے ۔زیادہ تشویشناک امر یہ تھا کہ 2024ء میں اغوا کے چھ ہزار جبکہ قتل کے 5121کیسز زیادہ رپورٹ ہوئے ۔اجرتی قاتل پیسے کے عوض انسانی جان لینے میں ذرا ہچکچاہٹ محسوس نہیں […]