کالم

سائنس وٹیکنالوجی کادور اورتباہی

کسی ملک کی ترقی سائنس اور ٹیکنالوجی کے بغیر نا ممکن ہے وہی اقوام ترقی اور کامرانیوںکی منزلیں طے کرتی ہیں جو سائنس اور ٹیکنالوجی میں اہم اور ممتاز مقا م حاصل کرتی ہیں۔ فی زمانہ بہت ساری ایجادات ہوئیں اورحقیقت میں بیسویں صدی ایجادات اور سائنسی کامرانیوں کی صدی تھی۔ سائنسی ایجادات کی بدولت […]

Read More
اداریہ کالم

کراچی میں واٹرسپلائی کے فورمنصوبے کاآغاز

کراچی پاکستان کاسب سے بڑاشہرہے مگر حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کے باعث پانی کے صاف پانی کی سہولت سے محروم ہے اور ان دنوں اس کی ساری سیاست پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے گرد گھوم رہی ہے ،حتیٰ کہ وزیرخارجہ بھی یہ کہنے پرمجبورہوگئے کہ میں وزیرخارجہ ہوں مگر پانی کاٹینکرخریدکرپانی پیتاہوں ۔اس […]

Read More
کالم

غلط پالیسیاں بنانےوالوں کا احتساب کیوں نہیں ہوتا

ہمارے معاشرے میں رواج ہے کہ جب بیٹا پیدا ہوتا ہے تو اپنی اپنی بساط کے مطابق خوشی منائی جاتی ہے اور اگر بیٹی پیدا ہو تو سوگواری کا علم ہوتا ہے ، بیٹے سے آگے نسل چلتی ہے اور بیٹی تو پرایا دھن ہوتی ہے ، بابل کے گھر کچھ عرصہ مہمان رہ کر […]

Read More
کالم

پی ٹی آئی قیادت کے شرپسند وں سے رابطے کا انکشاف

کیا وقت آیا ہے کہ ہاتھ پاوں گواہی دینے لگے ہیں اور جدید ٹیکنالوجی شواہد پر تصدیق کی مہر لگانے لگی ہے۔ سانحہ 9مئی کے دوران پی ٹی آئی کی قیادت یاسمین راشد،حماد اظہر،محمود رشید،اعجازچودھری اور دیگر مرکزی رہنماوں کے شرپسند وں سے رابطے کا انکشاف سامنے آ چکا ہے۔اب جائے اماں کہیں نہیں اور […]

Read More
اداریہ کالم

سانحہ نومئی کے ملزمان کیخلاف کسی قسم کی نرمی نہ برتنے کاحکومتی عزم

وفاقی حکومت ریاستی بقاء،سالمیت اورحکومتی رٹ کو قائم رکھنے کےلئے سانحہ نومئی کے کرداروں کو منطقی انجام تک پہنچانے کےلئے کوشا ں ہے اور اس کی خواہش ہے کہ ریاستی دہشتگردوں کو قرار واقعی سزا ملے تاکہ رہتی دنیا تک اسلامی جمہوریہ پاکستان کے اندر کوئی فرد یاگروہ اجتماعی یاانفرادی گڑبڑیادہشتگردی میں ملوث نہ ہوسکے […]

Read More
کالم

جیلوں کے بند ہوتے اور کھلتے دروازے

تحریک انصاف کے رہنماوں اور کارکنوں کا جیل میں آنا جانا لگا ہے اور ان کےلئے زندانوں کے در کھل بھی رہے ہیں اور بند بھی ہو رہے ہیں۔یاسمین راشد اور شیریں مزاری کی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری بڑی معنی خیز ہے۔عقل والوں کےلئے اس میں بڑی نشانیاں ہیں۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے فیاض […]

Read More
اداریہ کالم

پاک ایران بارڈر مارکیٹ اور بجلی ترسیلی لائن کا افتتاح

جیسا کہ ہم پہلے بھی متعدد بار ان سطور میں لکھ چکے ہیں کہ موجودہ وفاقی حکومت اپنے دیرینہ دوست ممالک کے ساتھ تعلقات میں قربت لانے کےلئے بھرپورکوششیں کررہی ہے جن میں گزشتہ حکومت کے دوران کچھ تعطل پیدا ہوئے تھے اور کچھ دوریاں پیدا ہورہی تھیں مگر موجودہ حکومت پورے خلوص اور ایمانداری […]

Read More
کالم

کھیل ،کھلاڑی اور کھلواڑ

سچی بات تو یہ ہے کہ ایک منتشر، محبوس، بے عدل اور مقبوضہ ریاست کا شہری ہونے پر نہایت شرمندہ اور حد درجہ اداس ہوں۔گزشتہ دنوں سے ملک میں جس طرح کے واقعات پے درپے وقوع پذیر ہو رے ہیں ،پاکستان میں اس کی نظیر نہیں ملتی۔ پاکستان میں سیاسی راہنماں کی گرفتاری اور طویل […]

Read More
کالم

ملک عظیم قربانیوں سے ملا

ملک تحفے میں نہیں ملا بلکہ طویل جدوجہد اور عظیم قربانیوں سے ملا ۔ برصغیر پاک وہند کے بٹوارے کے وقت لاکھوں خاندانوں کو اپنا گھر بار چھوڑنا پڑا، لاکھوں افراد قتل ہوئے، لاتعدادلوگ مضروب ہوئے ،ہزاروں خواتین کی عصمت دری ہوئی، لوگوں نے بھوک سمیت متعددصعوبیتں جھیلیں ۔75سالوں کے بعد بھی ان لوگوں کو […]

Read More
کالم

خوابوں کی دنیا کے مسافر مسلسل بھٹک رہے ہیں

اپنے کمرے میںکرسی پر بیٹھا اخبار پڑھ رہا تھا کہ ہمارے گھر میں روزانہ صفائی کرنے والی مائی نے مجھے کہا صاحب جی اک گل تے دسو میں نے جواب دیا کہ کہو مائی جی کیا کہنا چاہتی ہو۔ میرا خیال تھا شاید یہ اپنی ماہانہ اجرت میں اضافے کے بارے میں کہے گی لیکن […]

Read More