کالم

سیاستدان اور عدلیہ ہوش کے ناخن لیں

پاکستان کے23 کروڑ عوام بھوک، افلاس، غُربت، بے روزگاری ، بجلی، گیس کے بے تحاشا بلوں ، ڈیزل اور پٹرول، چینی، گھی، آٹے، دالوں اور اشیائے خور د و نوش کی آسمان سے باتیں والے نرخوں اور لاقانونیت سے انتہائی پریشان ہیں۔ جبکہ دوسری طرف مملکت خداداد پاکستان میں پی ڈی ایم ، پی ٹی […]

Read More
اداریہ کالم

سپریم کورٹ کااہم فیصلہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی ہونے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر سپریم کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے جس کے تحت عدالت عظمیٰ نے الیکشن کمیشن کا 22 مارچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے 14 مئی کو پنجاب میں الیکشن کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان […]

Read More
کالم

حقیقی مستحق زکوٰة

خالق کائنات اللہ ربّ العزت نے صاحب ثروت طبقے پر ایک متعین مقدار غریبوں اور ضرورتمندوں کی زندگیوں میں تبدیلی لانے کے لئے بطور زکوٰة ادا کرنا فرض قرار دیا ہے۔ اور ان پر یہ زمہ داری عائد کی ہے کہ وہ مستحقین زکوٰة کو تلاش کرکے ادائیگی کریں ۔ رمضان المبارک میں بہت سے […]

Read More
کالم

مودی بھارت کو ایک جماعتی ریاست بنانا چاہتے ہیں

امریکی اخبارنے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت کو آہستہ آہستہ یک جماعتی ریاست کی طرف دھکیلا جا رہا ہے۔ جیسے جیسے بھارت 2024ءکے عام انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہے، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی ملک کے جمہوری اداروں پر گرفت مضبوط ہو رہی ہے۔ اگرچہ اسے ملکی عدلیہ سے تھوڑا سا […]

Read More
کالم

بھکاری ریاست کے مجرم حکمران

اپنے شہریوں کی اجتماعی تذلیل پر دنیا میں اگر کوئی ایوارڈ یا انعام ہوتا ،تو یقینی طور پر یہ اعزاز پاکستانی حکومت کے حصے میں ہی آتا۔ اکیسویں صدی میں ایک پاکستانی کے طور پر اس سے زیادہ شرمندگی اور افسوس کی بات اور کیا ہو سکتی ہے کہ؛ حکومت نے قوم کو آٹے کے […]

Read More
کالم

مردہ ضمیر لوگ ملک وقوم کےلئے خطرہ

پاکستان میں تقریبا ہر سیاستدان لیڈر بننا چاہتا ہے اورہر لیڈر رکن اسمبلی اور ہر ممبر وزیر اوروزیر اعظم بننا چاہتا ہے ۔ اسی طرح تقریبا ہر ملازم افسر اور ہر افسر چند برسوں میںاعلیٰ سے اعلیٰ عہدے پر فائز ہونے کا آرزو مند ہوتا ہے ۔ہر صنعت کار اور تاجر دنوں میں لاکھ پتی […]

Read More
کالم

تلخ حقیقت

سیاست میں ملوث موجودہ عناصر کے طرز عمل کا جائزہ لیا جائے تو اس وقت ہماری جمہویت کے نعرے محض نعرے ثابت ہورہے ہیں ،عوامی مسائل پہ وہ صرف مگر مچھ کے آنسو روتے ہیں اور جب سیاست دانوں کی مفادات پر ضرب پڑتی ہے تو ان کو عوام یاد آجاتے ہیں اور ان کو […]

Read More
کالم

چیئر مین نیب اِدھربھی نظر ڈالیں

یوں تو خادم پاکستان شہباز شریف کی شہرت اوراہمیت منصف مزاج حکمران کی ہے مگر بعض معاملات میں وہ بے خبر ضرور ہیں۔ان کی بے خبری کی ہی بدولت کرپٹ سرکاری افسران آج بھی موجیں مار رہے ہیں اور ملکی خزانے کو گھن کی طرح چاٹ رہے ہیں۔ان کی بے خبری مگر اس کرپشن کا […]

Read More
اداریہ کالم

تجارتی شاہراہ خنجراب پاس کی بحالی،پاکستان کا اظہار مسرت

پاکستان اور چین کے درمیان اہم تجارتی شاہراہ خنجراب پاس کو تین سال کے وقفے کے بعد باضابطہ طور پر دوبارہ کھول دیا گیا، وزیراعظم نے خنجراب پاس دوبارہ کھلنے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تجارتی راہداری کھلنے سے چین کیساتھ تجارت میں اضافہ ہوگا۔ خنجراب پاس کو کورونا کی وباءکے […]

Read More
کالم

ریاستی اداروں میں تصادم کاخدشہ

ریاست کا ڈھانچہ چار ستونوں مقننہ، انتظامیہ ، عدلیہ اور پریس پر کھڑا ہے ان میں سے کوئی ایک ستون بھی اگر کمزور ہو جائے یاگر پڑے تو پوری ریاست منہدم ہو سکتی ہے لہٰذا کسی ریاست کی مضبوطی کے لیے ان چاروں ستونوں کا توانا اور مضبوط ہونا بھی ضروری ہے لیکن پاکستان کی […]

Read More