کالم

بخشش و مغفرت کی رات

ماہ شعبان المعظم کی پندرہویں شب ”شب برات“ کہلاتی ہے، اس کے علاوہ اس مبارک رات کے بہت سے نام ہیں اس کو ”لیلة الصک“ یعنی دستاویز والی رات ، اور ”لیلة الرحمة“ یعنی اللہ تعالیٰ کی رحمت خاصہ کے نزول کی رات کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے ۔ احادیث مبارکہ اور روایات […]

Read More
کالم

عام آدمی ذہنی اور اخلاقی طور پر مفلوج

آج کل ہمارے ملک میں معاشرتی برائیوں اور جرائم سمیت دیگر کئی غلط کاموں کی شرح میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ گھریلو ناچاقیاں، خاندانی جھگڑے، بلیک میلنگ، قتل و غارت گری، بے روزگاری، فریب، جھوٹ، دھوکہ، چوری، بات بات پہ جھگڑا کرنا یہ ان ہزاروں میں سے چند معاشرتی برائیاں ہیں جن کی […]

Read More
کالم

آمد فصل بہار اور ہنگامہ بسنت

شاعر نے کہا تھا : آمد بہار کی ہے جو بلبل پے نغمہ سنج اڑتی سی اک خبر ہے زبانی طےور کی شاعر نے تو بہار کی آمد کا ذکر کسی اور حوالے سے کےا ہو گا لےکن ہمارے ہاں معاملہ عجب اور الٹ آن پڑا ہے ۔ےہاں فصل بہار کی آمد کے ساتھ ہی […]

Read More
کالم

رفاعی ادارے اورماحولیاتی آلودگی

حسب سابق اس سال بھی انجم ویلفیئر آرگنائزیشن یکم فروری سے 30مارچ تک ضلع صوابی کے20لاکھ آبادی والے ضلع میں 5لاکھ پودے لگانے میں مصروف عمل ہیں اور اس تنظیم کا گزشتہ 20سال سے پودوں لگانے کا تسلسل جاری چلا آرہا ہے جو انتہائی خوش آئند اقدام ہے۔گزشتہ دنوں مخکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کی ہے […]

Read More
کالم

بھارت کو اسلحے کی فراہمی ، خطے کی سلامتی خطرے میں

وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے بھارت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پڑوسی ملک کو روایتی اور غیر روایتی ہتھیاروں کی فراخدلانہ فراہمی جنوبی ایشیا کے تزویراتی استحکام کو شدید دھچکا پہنچا رہی ہے اور ہماری قومی سلامتی کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔ خطے کا سب سے بڑا ملک […]

Read More
اداریہ کالم

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ،مزید ٹال مٹول سے گریز کیا جائے

الیکشن کی تاریخ کا اعلان کون کرے گا ،اس ضمن میں جاری سیاسی رسہ کسی اور بلیم گیم کے خاتمے کےلئے زیر سماعت کیس کا سپریم کورٹ نے فیصلہ سناکر کردیا ہے۔ پنجاب، خیبرپختونخوا الیکشن ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے دونوں صوبوں میں انتخابات 90 دنوں میں کرانے کا حکم دے دیا ہے۔سپریم […]

Read More
کالم

کیا صرف الیکشن ہی ضروری ہے

آزادی، ا نسان کے لیے ایک قیمتی نعمت اور بیش بہا سرمایہ ہے،ہرانسان رحمِ مادرسے آزاد پیدا ہوتاہے؛اسی لیے آزادی اس کی شرست میں داخل ہے۔آزادی کا احساس انسان کے اندر خودداری وخود اعتمادی اور اپنے آپ کی تکمیل وتعمیر کے جذبات پیدا کر تا ہے؛لیکن جب آزادی کا یہ احساس ایک حد سے بڑھ […]

Read More
کالم

3مارچ 2016 کلبھوشن کی گرفتاری کا دن

آج 3مارچ ہے،یہ وہ دن ہے جب پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں نے ایک ایسے شخص اور کردار یا طوطے کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا تھا جس کی جان میں مودی کی جان تھی۔اس طوطے کا نام کلبھوشن تھا،جسے بلوچستان سے سات سال قبل پکڑا گیا تھا۔بھارت ہمیشہ پاکستان میں دہشت گردی کی سرپرستی میں پیش […]

Read More
کالم

سپریم کورٹ اور ہمارا سیاسی نظام

سپریم کورٹ نے ہمارے سیاسی نظام کی نہ صرف قلعی کھول دی بلکہ ہمارے لڑتے جھگڑتے سیاستدانوں کی ایک اور مشکل بھی حل کردی ورنہ ہمارے سیاستدان مل جل کر نہ جانے پاکستان کو کہاں دھکیل رہے ہیں اس فیصلہ پر بات کرنے سے پہلے دو اور چھوٹی سی خبریں جو آنے والے دنوں میں […]

Read More
اداریہ کالم

ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کافیصلہ

رمضان المبارک مسلمانوں کامقدس مہینہ ہے یہ مہینہ نیکیوں کامہینہ کہلاتا ہے مگر ہمارے ہاں رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ ہوتا ہے اورذخیرہ اندوز بھی متحرک ہوجاتے ہیں ۔،گرانفرشوں کی جانب سے استقبال رمضان کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔اس وقت حالیہ مہنگائی […]

Read More