کالم

3مارچ 2016 کلبھوشن کی گرفتاری کا دن

آج 3مارچ ہے،یہ وہ دن ہے جب پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں نے ایک ایسے شخص اور کردار یا طوطے کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا تھا جس کی جان میں مودی کی جان تھی۔اس طوطے کا نام کلبھوشن تھا،جسے بلوچستان سے سات سال قبل پکڑا گیا تھا۔بھارت ہمیشہ پاکستان میں دہشت گردی کی سرپرستی میں پیش […]

Read More
کالم

سپریم کورٹ اور ہمارا سیاسی نظام

سپریم کورٹ نے ہمارے سیاسی نظام کی نہ صرف قلعی کھول دی بلکہ ہمارے لڑتے جھگڑتے سیاستدانوں کی ایک اور مشکل بھی حل کردی ورنہ ہمارے سیاستدان مل جل کر نہ جانے پاکستان کو کہاں دھکیل رہے ہیں اس فیصلہ پر بات کرنے سے پہلے دو اور چھوٹی سی خبریں جو آنے والے دنوں میں […]

Read More
اداریہ کالم

ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کافیصلہ

رمضان المبارک مسلمانوں کامقدس مہینہ ہے یہ مہینہ نیکیوں کامہینہ کہلاتا ہے مگر ہمارے ہاں رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ ہوتا ہے اورذخیرہ اندوز بھی متحرک ہوجاتے ہیں ۔،گرانفرشوں کی جانب سے استقبال رمضان کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔اس وقت حالیہ مہنگائی […]

Read More
کالم

چوہدری شجاعت کی حکمت بھری بات

سیاست سلسلہ ہے مثبت سوچ و افکار اور سچائی و سربلندی کا‘ سیاست نام ہے ادب و شائستگی‘ علم و دانش و حکمت و حکومت کا‘ سیاست نام ہے تہذیب و تمدن اور تمیز و اخلاقیات کا‘ سیاست نام ہے اعلیٰ علمی ادبی اور خالص اسلامی روایات و اقدار کا۔ انسانیت کی بھلائی‘ شعور کی […]

Read More
کالم

کیاموبائل فون کے کھمبے بیماریوں کا سبب بنتے ہیں؟

کچھ عرصہ پہلے پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس قیصر رشید اور جسٹس عبد الشکور نے ماحولیات کے تحفظ کے صوبائی ایجنسی کو ہدایت کی کہ صوبائی صدر مقام کے گنجان آباد علاقوں سے موبائل ٹا ور ہٹانے کو یقینی بنائیں۔ اگر ہم غور کریں تو یہ پشاور ہائی کو رٹ کا ایک تاریخ ساز فیصلہ […]

Read More
اداریہ کالم

اوورسیزپاکستانیو ں کے لئے وفاقی حکومت کانیامنصوبہ

وفاقی حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے خاندانوں کو رہائشی سہولتیں فراہم کرنے کے لئے وفاقی دارالحکومت میں ایک جامع منصوبہ بنانے کاحکم دیا ہے اور ترقیاتی ادارے کو وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ وہ جلدازجلد اس منصوبے پرکام کاآغازکرے ۔یہ پہلا موقع نہیں کہ اوورسیزپاکستانیز کی فلاح وبہبود کے لئے کسی منصوبے […]

Read More
کالم

دوبارہ تحقیقات شروع….؟

گماں گزرتا ہے کہ پنچھی کے پرکھول دیئے گئے ہیں اور پرندہ بس اڑان بھرنے لگا ہے۔اب دیکھنا یہ ہے کہ شہباز پرواز کررہا ہے تو کیسے۔ اڑان شروع ہو چکی ہے اب پرواز جو بھی کر ے گا امید تو یہی ہے کہ وہ اڑ ے گا۔ حکومت نیند سے جاگی تو ہے لیکن […]

Read More
کالم

کنان پوشپورہ اور نیلی کی گمنام قبریں ….!

کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے بجا طور پر کہا ہے کہ بھارتی جیلوں کو کشمیری نظر بندوں کےلئے بدترین تفتیشی عقوبت گاہوں میں تبدیل کر دیا گیا ہے اور ان کے ساتھ انتہائی انسانیت سوز سلوک کیا جا رہا ہے مگر دنیا کے اکثر حلقے اس بابت خاموش ہےں ۔دوسری جانب بھارتی غیر […]

Read More
کالم

سرینگر میں جی 20 اجلاس کا جواز نہیں

کل جماعتی حریت کانفرنس نے جی ٹوئنٹی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے تسلیم شدہ متنازعہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں فورم کے اجلاس میں شرکت کے لیے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت کو صاف صاف انکار کر دیں۔بھارت کی حکومت کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 370 کے […]

Read More
کالم

بتوں کا بننا

مارکو پولو اےک عظےم سےاح کے سفر نامہ ہند کا اےک صفحہ قارئےن کےلئے پےش خدمت ہے ۔ شاکےہ منی پہلا آدمی تھا جس کے نام پر اےک دےوتا کا بت بناےا گےا ۔اس کے متعلق سطور کچھ ےوں ہےں کہ ےہ اےک پارسا آدمی تھا جس سے زےادہ متقی اور پرہےز گار کوئی دوسرا […]

Read More