کالم

عافیہ صدیقی۔۔ پائی ہے کس جرم میں سز،ا یاد نہیں

جس جس نے بھی پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا بیان پڑھا یا سنا وہ سن ہوگیاکہ وہ ایسا کیسے کرسکتے ہیں لیکن حقیقت تو حقیقت ہے امریکی تھنک ٹینک اٹلانٹک کونسل میں اسحاق ڈار نے کہا تھا کہ پاکستان میں منصفانہ قانونی عمل اس وقت بھی جاری ہے، اس کیس کو […]

Read More
کالم

موسمیاتی تبدیلی اور ہماری ذمداریاں

اقوامِ متحدہ کے موسمیاتی ادارے ڈبلیو ایم او نے کہا ہے متواتر موسمیاتی تبدیلی کے باعث گزشتہ دنیا بھر میں پہلے سے کہیں زیادہ خشک سالی،سیلاب اور شدید گرمی کا بحران دیکھنے میں آیا ہے۔جس کی وجہ سے لوگوں کی زندگیوں میں خطرات مزید بڑھ گے ہیں۔ عالمگیر موسمیاتی صوتحال سے متعلق ڈبلیو ایم او […]

Read More
کالم

ینون پلان

دی ینون پلان، جسے "1980 کی دہائی میں اسرائیل کے لیے ینون پلان” کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک اسٹریٹجک تجویز ہے جسے 1980 کی دہائی کے اوائل میں اسرائیلی صحافی اوڈید ینن نے تیار کیا تھا۔ اس منصوبے میں مشرق وسطیٰ کے سیاسی منظر نامے کو نئی شکل دینے کے لیے اسرائیل […]

Read More
اداریہ کالم

بسوں پرایران اور عراق جانیوالے زائرین پرپابندی

قومی سلامتی اور عوامی تحفظ کے خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے حکومت کی جانب سے ایران اور عراق کے اوورلینڈ سفر پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے اربعین زائرین کیلئے خصوصی پروازوں کا حکم دیا ہے۔ایران کیلئے ہفتہ وار پروازوں میں چھ سے 15تک اضافے کے علاوہ حکام زائرین […]

Read More
کالم

چین بھارت تجارتی کشیدگی

چین نے بھارت کو خصوصی کھادوں کی ترسیل بند کر دی ہے، جس سے زرعی بحران کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ یہ اقدام چین کی جانب سے نایاب معدنیات کی برآمد پر پابندی کے بعد سامنے آیا ہے، جو کہ دونوں ممالک کے درمیان جاری تجارتی کشیدگی کا تسلسل ہے۔ چین نے گزشتہ دو ماہ […]

Read More
کالم

بچہ ، بچہ مقروض

پاکستان پر واجب الادا قرضے ایک ایسا سلگتا ہوا سوال ہے جس کے بارے میں شاید معقول جواب کسی کے پاس بھی نہیں وزیر سے لے کر وزیر ِ اعظم تک ہر کوئی اس بارے بات کرنے سے کتراتا ہے حکومتی اخراجات میں بے اعتدالی، اللے تللے ،ناقص منصوبہ بندی اور دیگر ایسے کئی عوامل […]

Read More
کالم

دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت

دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت کا قانون فیڈرل شریعت کورٹ لاہوررجسٹری میں چیلنج کردیا گیا،مدثر ایڈووکیٹ نے درخواست میں موقف اپنایا کہ قانون خلاف اسلام ہے ،آئین کے مطابق اسلامی اصولوں کے خلاف کوئی قانون نہیں بن سکتا ، آئین کے مطابق کوئی خلاف اسلام قانون بنے تو فیڈرل شریعت کورٹ میں چیلنج […]

Read More
کالم

کما ربیانی صغیرا: والدین کی خدمت کا انعام

زندگی میں اگر کوئی رشتہ بغیر کسی شرط، بغیر کسی بدلے کے دعا دیتا ہے، تو وہ والدین کا رشتہ ہے ۔ ان کی بیلوث محبت، دعائیں اور قربانیاں ایک ایسی دولت ہیں جس کا کوئی نعم البدل نہیں۔ میرے دل میں ایک واقعہ ہمیشہ زندہ رہے گا جو اس حقیقت کا واضح ثبوت ہے […]

Read More
کالم

جذب جنون ہو تو عمر رکاوٹ نہیں بنتی

کھیل صرف جیت اور ہار کا نام نہیں، بلکہ یہ زندگی کو بھرپور انداز میں جینے کا ایک سلیقہ، جسم کو متحرک رکھنے کا ذریعہ، اور ذہنی و روحانی تازگی کی ضمانت ہے۔ ترقی یافتہ اقوام میں کھیل کو محض نوجوانوں کی تفریح نہیں سمجھا جاتا بلکہ ہر عمر کے افراد اسے اپنی روزمرہ زندگی […]

Read More
کالم

ڈیجیٹل دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی موثر آواز

سنجیدہ حلقوں کی رائے ہے کہ فتنہ ہندوستان اور ایک مخصوص سیاسی جماعت پچھلے تین سالوں میں جس انداز سے پاکستان اور اس کے ریاستی اداروں کو مسلسل اپنے مخصوص ایجنڈے کے تحت حرف تنقید بنا رہی ہے وہ کسی سے بھی پوشیدہ نہیں ۔مبصرین کے مطابق یہ امر قابل ذکر ہے کہ وزیر مملکت […]

Read More