اداریہ کالم

ملکی مسائل پروزیراعظم کے اہم اقدامات

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ان دنوں میں نہ مانوں کی رٹ لگائے ہوئے ہیں اور وہ ملک کے کسی بھی آئینی اورقانونی ادارے کو تسلیم کرنے پرتیارنہیں۔ الیکشن کمیشن ،اسٹیبلشمنٹ اورعدلیہ اس کی واضح مثالیں ہیں۔اپنے خلاف ہونے والی ایف آئی آرز کے بعد عدالتوں میں پیش نہ ہوکرانہوں نے عملی طورپرثابت […]

Read More
کالم

فلسطینیوں پر بڑھتے ہوئے اسرائیلی مظالم

اسرائیل نے فلسطین کی سرزمین کے بارے میں ہمیشہ غلط اور ظلم و ستم روا رکھنے والے فیصلے کئے ہیں۔ اسرائیل نے بے بس اور مظلوم فلسطینیوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ ڈھائے ہیں۔ ان پر بمباری کی ۔ ان کے مکانوں کو مسمار کر دیا ۔ بوڑھوں، بچوں اور عورتوں پر ظلم و […]

Read More
کالم

ہنگامہ آرائی نہیں مفاہمت کی ضرورت؟

اس وقت ملک شدید معاشی بحران کے لپیٹ میں ہے اس تناظر میں اگر سابق بیورو کریٹ قدرت اللہ شہاب کا شہاب نامہ پڑھیں تو اس تناظر میں اندازہ ہوتا ہے کہ ہمارے سیاستدان اس ہی سابقہ ڈگر پہ ہیں اور سیاست چمکا رہے ہیںاس حقیقت میں کوئی مبالغہ نہیں کہ نعرے ایجاد کرنے اور […]

Read More
کالم

قوموں کے بنانے میں لیڈر شپ کا کردار

اگر ہم دنیا میں ترقی یافتہ اقوام کی کامیابی کا راز دیکھیں تو وہ دو عنا صر کی وجہ سے ہے ۔ ایک تعلیم اور دوسری لیڈر شپ یعنی قیادت ۔اگر ہم موجودہ دور میں جاپان، کو ریا ، امریکہ ، بر طانیہ ، چین اور دوسرے کئی ممالک کی کامیابیوں اور کامرانیوں کو دیکھیں […]

Read More
کالم

عوام کی تفریح کےلئے جشن بہاراں کا انعقاد

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر پنجاب میں 5سے 12مارچ تک جشن بہاراں کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ پہلی مرتبہ جشن بہاراں سرکاری وسائل کی بجائے مکمل طورپر سپانسرڈ ہوگا اور سرکار کے خزانے سے ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کیا جائے گا۔ لاہور اور فیصل آبادمیں جشن بہاراں کی تقریبات کاآغازکیا […]

Read More
کالم

بخشش و مغفرت کی رات

ماہ شعبان المعظم کی پندرہویں شب ”شب برات“ کہلاتی ہے، اس کے علاوہ اس مبارک رات کے بہت سے نام ہیں اس کو ”لیلة الصک“ یعنی دستاویز والی رات ، اور ”لیلة الرحمة“ یعنی اللہ تعالیٰ کی رحمت خاصہ کے نزول کی رات کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے ۔ احادیث مبارکہ اور روایات […]

Read More
کالم

عام آدمی ذہنی اور اخلاقی طور پر مفلوج

آج کل ہمارے ملک میں معاشرتی برائیوں اور جرائم سمیت دیگر کئی غلط کاموں کی شرح میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ گھریلو ناچاقیاں، خاندانی جھگڑے، بلیک میلنگ، قتل و غارت گری، بے روزگاری، فریب، جھوٹ، دھوکہ، چوری، بات بات پہ جھگڑا کرنا یہ ان ہزاروں میں سے چند معاشرتی برائیاں ہیں جن کی […]

Read More
کالم

آمد فصل بہار اور ہنگامہ بسنت

شاعر نے کہا تھا : آمد بہار کی ہے جو بلبل پے نغمہ سنج اڑتی سی اک خبر ہے زبانی طےور کی شاعر نے تو بہار کی آمد کا ذکر کسی اور حوالے سے کےا ہو گا لےکن ہمارے ہاں معاملہ عجب اور الٹ آن پڑا ہے ۔ےہاں فصل بہار کی آمد کے ساتھ ہی […]

Read More
کالم

رفاعی ادارے اورماحولیاتی آلودگی

حسب سابق اس سال بھی انجم ویلفیئر آرگنائزیشن یکم فروری سے 30مارچ تک ضلع صوابی کے20لاکھ آبادی والے ضلع میں 5لاکھ پودے لگانے میں مصروف عمل ہیں اور اس تنظیم کا گزشتہ 20سال سے پودوں لگانے کا تسلسل جاری چلا آرہا ہے جو انتہائی خوش آئند اقدام ہے۔گزشتہ دنوں مخکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کی ہے […]

Read More
کالم

بھارت کو اسلحے کی فراہمی ، خطے کی سلامتی خطرے میں

وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے بھارت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پڑوسی ملک کو روایتی اور غیر روایتی ہتھیاروں کی فراخدلانہ فراہمی جنوبی ایشیا کے تزویراتی استحکام کو شدید دھچکا پہنچا رہی ہے اور ہماری قومی سلامتی کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔ خطے کا سب سے بڑا ملک […]

Read More