نےا سال 2023ء،نئی امےدےں
وقت دن ،مہےنے اور سال بن کر کتنی تےزی کے ساتھ بےت جاتا ہے ۔آج کی مصروف دنےا مےں وقت کے ساتھ چلنے کےلئے دوڑ جاری ہے لےکن جو وقت کے ساتھ چلنے سے محروم رہتے ہےں ،زمانہ ان سے کہےں آگے نکل جاتا ہے ۔کہتے ہےں جو وقت کے ساتھ چلا وہی مرد ہے […]