کالم

ترقیاتی کام ترجیحی بنیادوں پر مکمل کئے جائیں

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے آل سیکرٹریز کانفرنس سے خطاب میں محکموں کے افسران پر واضح کیا ہے کہ ان کی کارکردگی کو ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے جانچا جائے گا۔ محکموں کے سیکرٹریز منصوبوں کیلئے فنڈز کا درست اور بروقت استعمال یقینی بنائیں۔ سمری یا فائل پر2 روز کے اندر فیصلہ کیا جائے اورترقیاتی […]

Read More
اداریہ کالم

انتخابات کا مقررہ وقت پر انعقاد ، حکومت کا اعادہ

وزیر اعظم پاکستان نے ایک بار پھر حزب اختلاف کی جماعتوں پر واضح کردیا ہے کہ حکومت اپنی آئینی مدت ہر حال میں پورا کرے گی اور حکومت کا قبل از وقت انتخاب کرانے کا کوئی ارادہ نہیں کیونکہ اس وقت حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف باربار قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد پر زور […]

Read More
کالم

پنجاب کے سب علاقوں کو یکساں ترقی دی جائےگی

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے واضح طور پرکہا ہے کہ لاہور یا کسی بھی دوسرے شہر کو ترجیح دینے کی بجائے پنجاب کے تمام علاقوں کو یکساں ترقی دی جائے گی۔پنجاب کے عوام کی سہولت کیلئے میرے سابقہ دور میں ریکارڈ ترقیاتی کام ہوئے۔ مخالفین کی سیاست صرف نمود و نمائش تک محدود ہے۔ ہم […]

Read More
کالم

کتاب :اقبال فکر و فن

اس کتاب میں ایم ڈی تاثیر نے اپنے مضمون جو مختلف رسالوں میں اقبال کی موت کے بعد شائع کیے تھے لیے ہیں ۔آج ان پر تبصرہ کرنا ہے ۔ سننے میں آیا ہے کہ ڈاکٹر محمد دین تاثیر ایم ڈی تاثیرکو اپنا نام محمد تاثیر لکھنے کے بجائے ”ایم ڈی تاثیر“ لکھنے پر بضد […]

Read More
کالم

سیلاب ، موسمی تبدیلیاں اور پاک بحریہ کا کردار

سبھی جانتے ہےں کہ حالیہ دنوں میں پورا ملک سیلاب کی بدترین سیلابی آفت کا سامنا کر رہا ہے ۔اسی تناظر میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کی امدادی کارروائیوں کا جائزہ لینے کے لیے 16ستمبر کو سجاول اور ملحقہ علاقوں کا دورہ کیا۔ تفصیلا ت کے مطابق […]

Read More
کالم

کتاب۔ قائد اعظم۔۷۱مارچ ۱۱۹۱تا ۶۲ نومبر ۱۳۹۱ئ(۲)

اس سے قبل کالم میں ہم لکھ چکے ہیں کہ قائد اعظمؒ کی ساری تقاریر اور بیانات آزادی ہند،دوقومی نظریہ اور اسلام نظام حکومت سے عبارت ہیں۔ قائد اعظمؒلی کمیشن کی سفاشات میں ۲۱ ستمبر ۴۲۹۱ءکو فرماتے ہیں ”کیااس کا مطلب یہ ہے کہ ہم سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ ہم آنکھیں بند […]

Read More
کالم

ہمارے ادارے ہمارا فخر

ہمارے اداروں میں بیٹھے ہوئے افراد کس طرح اسی شاخ کو کاٹ رہے ہیں ہیں جس پر عرصہ دراز سے بیٹھے ہوئے ہیں منافقت اس حد تک بڑھ چکی ہے کہ اپنے ادارے کے سربراہ کے خلاف ہی محاذ کھول بیٹھتے ہیں انہیں اس سے کوئی سروکار نہیں ہوتا کہ انکی یہ حرکتیں نہ صرف […]

Read More
کالم

کام ختم ،بات ختم

سابق وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان گورنمنٹ عدم اعتماد کے نتیجے میں چلی گئی،کوئی اچھنبے والی بات نہیں،جانے والے کو آخر جانا ہی ہوتا ہے۔ آخر کب تک کوئی دوسرا اس کا بوجھ اٹھائے گا،ایسے میں جبکہ اس سے کام، مطلب بھی ختم ہو چکا ہو اور مزید کام اور استعمال کی ضرورت بھی […]

Read More
کالم

روزگار کےلئے بھارتی مسلمان شناخت بدلنے پر مجبور

نریندر مودی کے بھارت میں بے روزگاری کے خوف سے مسلمان ملازمین اپنی شناخت تبدیل کررہے ہیں کیونکہ مسلمان ہونے کی وجہ سے انہیں کوئی کام نہیں دیتا۔صرف روزگار ہی نہیں بلکہ ملک کی کسی بھی سرگرمی مسلمانوں کو شامل نہیں کیا جا رہا ، چاہے وہ بیوروکریسی ہو، چاہے عدلیہ ہو چاہے سیاست ہو۔ […]

Read More
اداریہ کالم

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کادورہ پاکستان خوش آئند

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے پاکستان میں آنے والے سیلاب کی تباہ کاریوں کاجائزہ لینے کے لئے ان دنوں خود پاکستان کے دورے پر ہیں۔اپنے دورے کے دوران انہوںنے سندھ بلوچستان میں سیلاب سے ہونیوالی تباہ کاریوں کانہ صر ف خود فضائی جائزہ لیا بلکہ متاثرین سیلاب سے خود ملاقات بھی کی۔ان کے […]

Read More