کالم

ستمبر ستمگر

مختلف حلقوں کی طرف سے اب یہ آوازیںآنا شروع ہوچکی ہیں کہ ستمبر ستمگر ہوگا بلخصوص وہ حلقے جو عمران خان کے مخالف ہیں وہ عمران خان کو گرفتار دیکھنا چاہتے ہیں کچھ کا خیال ہے عمران خان کو گرفتار نہیں کرنا چاہیے کیونکہ وہ انکو برا بھلا کہہ رہا ہے جنہیں وہ کبھی خود […]

Read More
کالم

ہر چین۔۔۔!

معیشت میں سیاحت کی صنعت کا نمایاں حصہ ہے۔دنیا کے بےشترممالک سیاحت کی صنعت کے فروغ کےلئے ٹھوس اور عملی اقدامات اٹھارہے ہیں اور سیاحت کے فروغ کےلئے کوشاں ہیں جس سے وہ زرمبادلہ کمارہے ہیں۔وطن عزیز پاکستان سیاحت کےلئے بہترین ہے لیکن حکومتی سطح پر سیاحت کےلئے عملی طور پر گرم جوشی دکھائی نہیں […]

Read More
کالم

کائنات کے بیک یارڈ کی سیر

میں ایک تھیوریٹیکل فزیسسٹ ہوں۔ تھیوری اور تصورات پر کام کرتاہوں۔اپنی اس فضیلت کا احساس مجھے میٹرک سائنس کے دوران فزکس کی اردو زبان میں لکھی نصابی کتاب پڑھتے ہوئے ہو گیا تھا،ہمارے سائنس کے استاد ہمیں اردو اصطلاحات کے ساتھ فزکس کے تصورات سمجھانے کی کوشش کیا کرتے تھے ۔سمجھ تو خیر کیا آنی […]

Read More
کالم

پاک فضائیہ کے شاہین اور جنگ ستمبر (2 )

(گزشتہ سے پیوستہ) پاک فضائیہ کے شاہینوں نے نہ صرف چونڈہ ،سیالکوٹ اور لاہور کے محاذوں پر انڈین آرمی پر تباہ کن بمباری کی بلکہ دشمن کے ہوائی اڈوں،جودھپور، آدم پور ،انبالہ،پٹھان کوٹ اور دیگر کو کچھ اس طرح نشانہ بنایا کہ سولہ ستمبر تک انڈین فورس کی حالت یہ ہوگئی تھی کہ دن کے […]

Read More
کالم

کیا بھارت مکمل طور ہندو راشٹر بن رہا ہے؟

یہ بات دنیا سے ڈھکی چھپی نہیں کہ 2014 ئ کے بعد جب سے بی جے پی برسرِ اقتدار آئی ہے تب سے مسلم مخالف جذبات میں بھی شدت دیکھنے کو ملی ہے۔2014ءکے بعد 2019ء میں دوبارہ نریندر مودی کا وزیر اعظم منتخب ہونا اور اسی طرح 2017ء کے بعد 2022ءمیں بھارت کی سب سے […]

Read More
کالم

آج پھر 65 جیسے جذبے کی ضرورت

6 ستمبر 1965ءکوہم پر مسلط کی گئی بھارتی جنگ میں افواج پاکستان نے ہر محاذ پر دفاع وطن کے تقاضے نبھاتے ہوئے دشمن کے دانت کھٹے کئے اور کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کرتے ہوئے مکار دشمن کی افواج کو زمینی‘ فضائی اور بحری محاذوں پر منہ توڑ جواب دیکر قربانیوں کی نئی نئی […]

Read More
کالم

سوبار جنم لیں گے

صبح اٹھ کر فیس بک پر انگلیاں چلانا شروع کی تو یکدم تنویر احمد کی وال پر رکنا پڑا جہاں دو نوجوانوں خاور بیگ اور شہزاد فراموش اپنی خوبصورت اور سریلی آواز میں گانا گا رہے تھے مجھے یاد نہیں کتنی بار سنا یہ گانے کا کمال تھا یا آواز کاجادو جو بار بار سننے […]

Read More
کالم

"لمبی لمبی امیدیں مت کیا کرو”

غالب نے کہا تھا،جب توقع ہی اٹھ گئی غالب،کیا کسی کا گلہ کرے کوئی۔ہم بھی کس کس گلہ کریں بس ہر مرتبہ کسی نہ کسی سے توقعات وابستہ کر لیتے ہیں،اور پھر یا تو وہ ہماری توقعات پر پورا نہیں اترتا یا پھر ہم ہی اپنے آپ کو قصوروار ٹھہرا رہے ہوتے ہیں ۔ امید […]

Read More
کالم

تخلیقی سوچ ناپید

ہمارے معاشرے کا ایک بہت اہم مسئلہ وہ سوچ ہے جو امیر غریب کے فرق کی وجہ سے پروان چڑھ رہی ہے اور جس کی وجہ سے مادہ پرستی بہت عام ہو رہی ہے۔ اس مادہ پرستی نے معاشرے کے عام آدمی کو ذہنی اور اخلاقی طور پر مفلوج کر دیا ہے اور احساسات سے […]

Read More
اداریہ کالم

نئے آبی ذخائروقت کی اہم ضرورت

ملک میں آبی ذخائرنہ ہونے کی وجہ سے ہرسال آنے والے سیلاب کی وجہ سے ہم اپنا قیمتی پانی ضائع کررہے ہیں اور یہ میٹھاپانی جو قدرت کی طرف سے ہمیں یہ خدادادعطیہ کے طورپرملتا ہے اسے ہم سمندر کی نذرکرنے پرمجبور ہیں۔فیلڈمارشل محمد ایوب خان کے بعد کسی حکمران نے اس اہم قومی مسئلے […]

Read More