کالم

بہترین انتظامات پنجاب حکومت کی ذمہ داری

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے رائیونڈعالمی تبلیغی اجتماع کی شوری کے ارکان سے ملاقات میںکہا کہ عالمی تبلیغی اجتماع کے لئے آنے والے شرکاءکو بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔ اجتماع کے لئے آنےوالے افراد ہمارے معزز مہمان ہیں،ان کی کھلے دل سے مہمان نوازی کریں گے ۔ رائے ونڈ کا عالمی تبلیغی اجتماع […]

Read More
کالم

بھارت کو مسئلہ کشمیر کے حل کی جانب آنا پڑیگا

بھارت کو سمجھ جاناچاہیے کہ اسے اب ہرصورت مسئلہ کشمیرکوحل کرناہوگا اورمقبوضہ وادی سے نہ صرف اپنی دہشت گردفوج نکالنا ہوگی بلکہ ناجائزقبضے کو بھی چھوڑناہوگا۔ جب تک بھارتی حکومت اپنے غیر قانونی قبضے والے جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 بحال نہیں کرتی تب تک اس کے ساتھ کسی قسم کی تجارت نہیں ہونی […]

Read More
اداریہ کالم

شمسی توانائی سے بجلی تیار کرنے کا منصوبہ تاریخی فیصلہ

توانائی کے بحران کے خاتمے کیلئے ہم ان ہی صفحات پر کئی بار حکومت کو یہ مشورہ دے چکے ہیں کہ قیمتی زرمبادلہ بچانے کیلئے متبادل ذرائع اختیار کرے تاکہ قومی خزانے کو بچت ہوسکے ، خدا کا شکر ہے کہ صاحب اقتدار طبقے نے ہماری سفارشات کو لائق اعتماد سمجھا اور اس پر عملدرآمد […]

Read More
کالم

سیلاب کی بد ترین صورت حال

سیلاب نے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ہر طرف تباہی اور بربادی نظر آ رہی ہے پنجاب سندھ بلوچستان کی پی کے گلگت بلتستان سیلاپ کی لپیٹ میں آ چکے ہیں لاکھوں لوگ بھوک افلاس اور بے سروسامانی کا شکار ھوئے ہیں اگرہم سندھ کا ذکر کریں تو سندھ کا کوئی […]

Read More
کالم

پاکستان کے حالیہ سیلاب اور بے قصور پاکستانی

مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض اتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے کرہ ارض پر پانی، مٹی، ہوا اور حرارت جہاں زندگی کے لازمی جز ہیں وہیں اِن کی زیادتی یا کمی زندگی کو موت کی دہلیز پر لے جانے کا سبب بھی ہے۔ عقل انسانی نے کرہ ارض پر […]

Read More
کالم

سیلاب زدگان کےلئے امریکی مسلمانوں کی ڈیڑھ کروڑ ڈالر کی امداد

پاکستان کو اس وقت تاریخ کے بدترین سیلاب کا سامنا ہے۔ جس قدر جانی و مالی نقصان ہو چکا‘ اس کا درست اندازہ لگانا مشکل ہے‘ تاہم یہ نقصان اس قدر ہے کہ جس کو پورا کرنے میں کئی برس درکار ہونگے۔پاکستان سے باہر انسانی ہمدردی رکھنے والے ممالک بھی پاکستان اور اہل پاکستان کی […]

Read More
کالم

کھیل،کھلاڑی اور اناڑی

پاکستان میں باقی اداروں کی طرح سپورٹس بورڈ بھی کھانے پینے والوں کے سپرد ہے یہاں کھیلوں میں سیاست اپنے عروج پر ہے اوراناڑی اپنا کام دکھا رہے ہیں اصل کھلاڑی میدان سے باہر ہیں بہت عرصہ تک انکی آپس کی لڑائی ختم نہیںہوئی من پسند ایسوسی ایشنوں کو نوازنے کے چکر میں پاکستان سپورٹس […]

Read More
اداریہ کالم

خدارا غریب عوا م کو جینے کا حق دیں

کبھی کبھی یوں محسوس ہوتا ہے کہ حکومت اپنے فیصلے خود نہیں کررہی بلکہ اس سے کروائے جارہے ہیں کیونکہ حکومت عوام کی نمائندہ ہوا کرتی ہے اور عوام کے دکھ درد کا احساس اسے بخوبی ہوتا ہے مگر حکومتی فیصلوں سے یہ احساس ہوتا ہے کہ جیسے حکمرانوں کو عوام کے بنیادی مسائل کا […]

Read More
کالم

جنگ ستمبر دلیر عوام اور بہادر افواج پاکستان

یہ ان دنوں کی با ت ہے جب ابھی نیا پاکستان اور پرانے پاکستان کے نعرے اور اختراخیں ایجاد نہیں ہوئیں تھیں ۔بس وہ قائداعظم ؒ والا اٹھارہ سالہ پاکستان تھا ۔جسے انگنت اور لازوال قربانیاں دے کر ہمارے آباﺅاجداد نے حاصل کیا تھا ۔لوگوں میں عزت احترام اخلاق رواداری اور قربانی کا بے پناہ […]

Read More
کالم

شریف اور کمزور کےلئے کوئی جگہ نہیں

پاکستان میں موجودہ نظام جمہوریت کم اور مجبوریت زیادہ لگتا ہے ۔اس لولی لنگڑی جمہوریت میں غریب وامیر کےلئے الگ الگ پیمانے مقرر ہیں۔معمولی جرائم میں ملوث شخص تو جیل جاتا ہے مگر اس ملک عزیز کو لوٹنے والے بڑے بڑے بااثرافرادکسی بھی ناگہانی صورتحال سے بے فکریہاں دندناتے پھر رہے اور ان پر ہاتھ […]

Read More