کالم

محمد نعیم ورک اور اردو ناول کا ثقافتی مطالعہ

اگرچہ جملہ اصناف ادب ہماری اجتماعی ذہنی سرگزشت کا روزنامچہ ہی ہوتی ہیں۔لیکن یہ امتیاز صرف ناول کو حاصل ہے کہ اس کے ذریعے زندگی کی اجتماعی ذہنی سرگزشت کو ایک ہی بڑے اور نہایت مرتب و منظم کینوس پر دیکھا اور سمجھا جا سکتا ہے۔غزل کی طرح ناول محض اشارہ نہیں ، اختصار نہیں […]

Read More
اداریہ کالم

توانائی بچت پلان کی منظور ی

بھر پور کوششوں کے باوجود حکومت ملک میں پیدا ہونے والے توانائی کے بحران پر قابو پانے میں کامیاب نظر نہیں آتی اور مختلف ٹوٹکوں کے ذریعے اس پر مصنوعی طریقے سے قابوپانے کی کوشش کرتی دکھائی دیتی ہے مگر بجلی کی تیاری کیلئے نئے منصوبوں کے اجراءکے حوالے سے ابھی تک کوئی قابل ذکر […]

Read More
کالم

کشمیریوں کا حق خود ارادیت

قوام متحدہ نے 5 جنوری 1949 کی قرارداد منظور کی تھی جس میں پاکستان اور بھارت کی ذمہ داریوں کا تعین کرتے ہوئے اس کا بات کا اعلان کیا گیا تھا کہ کشمیری عوام کی رائے معلوم کرنے کے لیے بین الاقوامی نگرانی میں رائے شماری کے ذریعے حق خودرادیت دیا جائے گا۔ اس دن […]

Read More
کالم

سےاسی رہنما اور ےو ٹرن

وطن عزےز مےں عمران خان کے مسند اقتدار سنبھالنے کے ساتھ ےو ٹرن کا بڑا چرچا رہا جو ہنوز ان کے ساتھ منسلک اور شہرت کا حامل ہے ۔وطن عزےز کی تمام سےاسی جماعتوں کے قائدےن کو اس ےو ٹرن سے مبرا قرار نہےں دےا جا سکتا لےکن جس شدومد سے عمران خان صاحب نے […]

Read More
کالم

اپنے اعمال کانتیجہ

وطن عزےز پاکستان اسلام کے نام پر معرض وجود میں آےا۔آغاز سے ہی وطن عزےز پاکستان میں اسلامی قوانےن کا عملی نفاذ ناگزےر تھا لیکن 74 سالوں میں اسلامی قوانےن عملی طور پر نافذ نہ ہوسکے۔پاکستان کے آئےن میں اسلامی قوانےن ےقےنا موجود ہیں لیکن اصل معاملہ عملی نفاذ کا ہے ۔ وطن عزےز پاکستان […]

Read More
پاکستان

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،ٹی ٹی پی سے متعلق امور پر غور کیا جائیگا

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں عسکری قیادت،خفیہ اداروں کے سربراہان اور وفاقی وزراء شریک ہونگے۔اجلاس میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات پر غور ہوگا اور عسکری حکام دہشتگردی کے واقعات کے سدباب پر تفصیلی بریفنگ د ینگے۔قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں […]

Read More
اداریہ کالم

حکومت معیشت کی بحالی کے لئے پُرعزم

پاکستان کی معیشت مشکل حالات سے دوچارہے جس کوسنبھالادینے کےلئے موجودہ حکومت اقدامات کررہی ہے ، وزیراعظم نے بجافرمایا ہے کہ گزشتہ حکومت نے معیشت کابیڑاغرق کیا ہے ، ۔ یقینا اس وقت کمزور معاشی صورتحال کی وجہ سے مختلف بحران سراٹھارہے ہیں، معیشت کے استحکام کےلئے جمہوری استحکام بھی ضروری ہے۔ معیشت بہت برے […]

Read More
کالم

مجرموںکو کٹہرے میں کھڑا کیا جائے

اسلام کے پانچ اراکین ہیں اور چھٹا "روٹی” ہے۔اگر یہ چھٹا نہ ملے تو یہ پانچ بھی ختم ہو جاتے ہیں۔جنوبی ایشیا کے ممالک میں شامل پاکستان ، بنگلہ دیش ، افغانستان ، بھوٹان ، بھارت اور مالدیپ کی ایک تہائی آبادی بھوک کا شکار ہے عالمی معاشی بحران حکمرانوں کے حاصل کردہ قرضوں اور […]

Read More
کالم

سیاستدان اور ملکی دولت کی لوٹ مار

میر املک پاکستان جب آزاد ہوا تو اس وقت مقروض نہیں تھا ،جتنے بھی اثاثے ہندوستان سے منتقل ہوئے وہ ملک کی ضروریات کیلئے اگرچہ ناکافی تھے لیکن اللہ نے اس ملک کو مشکلات سے نکال کر آسودگی عطا فرمائی ۔ اس وقت کے رہنما مخلص تھے ، ایماندار تھے جائیدادوں کے مالک تھے لیکن […]

Read More
کالم

پاکستان یا مسائلستان

سابق وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے خطرے کی گھنٹی بجا دی اب سمجھنے والے سمجھ جائیں کہ آنے والے دنوں میں ہم کہاں کھڑے ہونگے اور ہمارا معاشی مستقبل کیا ہوگا انکا کہنا ہے کہ اگر آئی ایم ایف نہیں آیا تو ہم ڈیفالٹ کی طرف جائیں گے جبکہ سب سے زیادہ مہنگائی پیپلزپارٹی کے […]

Read More