کالم

اسلام اور خواتین کے حقوق

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ اسلام نے خواتین کو مساوی حقوق دیئے۔ خواتین کے حقوق کے بارے میں قرآن پاک کی ”سورة النسائ“ میں واضح احکامات ہیں۔ خواتین کو تحفظ، تعلیم، کام اور انتخاب کی آزادی کا حق دیا گیا۔ […]

Read More
کالم

نعرے،وعدے اوردعوے

ملک مےں آمرےت بھی مسلط رہی ،نام نہاد جمہورےت بھی ،بحرانوں نے جنم لےا ، تحرےکےں بھی چلےں لےکن ان مقاصد کی تکمےل نہ ہو سکی جس کے پےچھے طوےل و صبر آزما جدوجہد ، ہزاروں شہداءکی قربانی اور لرزہ خےز ہجرتوں کی داستان موجود ہے ۔ 74سال بعد بھی ےہاں نہ آئےن کی عملداری […]

Read More
کالم

طوفان بدتمیزی

پچھلے دنوںسابق وزیراعظم پاکستان عمران خان ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے جس میں امریکن سازش اور ریشہ دوانیوں کا ذکر تھاکہ دوران خطاب شرکاءمحفل میں سے کسی نے زور زور سے ”امریکہ کا جو یار ہے غدار ہے”کا نعرہ لگانا شروع کر دیا ۔ عمران خان جو ایک اہم موضوع پر تقریر کر […]

Read More
دلچسپ اور عجیب کالم

چوہدری محمد عارف چٹھہ ایک عہد ساز شخصیت

جدید مواصلاتی ترقی کے اس دور میں جہاں صرف آپ کا موبائل فون ہی پوری دنیا سے رابطوں خبروں معلومات اور دیگر علمی ادبی ثقافتی تاریخی سیاسی سماجی معلومات کیلئے کافی ہوتا ہے اور ترقی کرتے ملک میں جہاں اب دور دراز کے دیہات قصبات اور پسماندہ علاقوں میں بھی سکول کالج ڈسپنسریاں پولیس چوکیاں […]

Read More
کالم

توشہ خانہ تخائف میںصرف کپتان مجرم نہیں؟

آج کل پرنٹ ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر ماضی قریب کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے توشہ خانہ سے وصول کئے گئے 120 تخائف لینے کی بات ہو رہی ہے۔ مگر یہ انتہائی افسوس کی بات ہے کہ دیگر سابق وزرائے اعظمان ، صدور ، مسلح افواج اور سول بیروکریٹس کی کوئی بات […]

Read More
کالم

بہتری کی بجائے ابتری ک

مےں آمرےت بھی مسلط رہی ،نام نہاد جمہورےت بھی ،بحرانوں نے جنم لےا ،تحرےکےں بھی چلےں لےکن ان مقاصد کی تکمےل نہ ہو سکی جس کے پےچھے طوےل و صبر آزما جدوجہد ،ہزاروں شہداءکی قربانی اور لرزہ خےز ہجرتوں کی داستان موجود ہے ۔ 74سال بعد بھی ےہاں نہ آئےن کی عملداری ہے ،نہ قانون […]

Read More
حلقہ احباب سردار خان نیازی کالم

سپہ سالار جنرل عاصم منیر پاکستان کیلئے باعث رحمت

پاک فوج کا شمار دنیا کی ان بہترین افواج میں کیا جاتا ہے جو اپنی عظیم پیشہ وارانہ روایات کی امین ہیں، پاک فوج کی ان صلاحیتوں کا اعتراف دنیا کے بڑے بڑے جرنیل کر چکے ہیں، پاک بھارت جنگ کے بعد دنیا بھر میں اس حوالے سے جو کتب لکھی گئیں ان میں پاکستانی […]

Read More
کالم

کچی آبادیاںاورمالکانہ حقوق

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے جہانیاں سٹیڈیم میں بہت بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہر کی تمام کچی آبادیوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان کیا اور کہاکہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہانیاں کو 40 بیڈ سے 150بیڈز اپ گریڈ کررہے ہیں اور ہسپتال میں بلڈ بینک اور لیبر روم بھی بنائے جائیں گے۔ […]

Read More
کالم

عوام کاکوئی پُرسان حال نہیں

مملکت خدادادپاکستان کا کوئی حال نہیں ہے ۔ ہر ادارے محکمے میں اوپر سے لیکر نیچے تک چور ، ڈاکو اورلٹیرے بیٹھے ہوئے ہیںجو کرپشن ، لوٹ مار،چوربازاری،بے ایمانی اور بددیانتی سے اس کو لے بیٹھے ہیںاور اس کے پلے ککھ نہیں چھوڑا۔اپنے پیٹ کا ایندھن ہوس زر سے بھرنے کی غرض سے ملکی معیشت […]

Read More
حلقہ احباب سردار خان نیازی خاص خبریں کالم

حلقہ احباب جنرل باجوہ کا یوم شہدا ءپر تاریخی خطاب

افواج پاکستان اپنی 75سالہ تاریخ میں شاندار روایت کی امین رہی ہے، ان 75سالوں میں پاک فوج نے ملک کو درپیش بحرانوں سے نکالنے کیلئے تاریخی کارہائے نمایاں سر ا نجام دیئے، اس 75سالہ تاریخ میں اپنے سے کئی گنا بڑے روایتی حریف کے ساتھ 48،65،71اور کارگل سمیت چار جنگیں بھی لڑیں۔ ہر سال جی […]

Read More