ٹی 20 ورلڈکپ، آسٹریلیا اور انگلینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں آج آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان شیڈول میچ بھی بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا اور دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں پہلے افغانستان اور آئرلینڈ جبکہ دوسرا میچ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے […]