اداریہ کالم

آرمی ایکٹ کے تحت سزاﺅں کی قراردادیںمنظور

قومی اسمبلی اورسینٹ میں سانحہ نومئی کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی جلد کرنے اور آرمی ایکٹ کے تحت کئے جانے کے لئے قرارداد پاس کی گئی ہے جس کامقصدشایدیہ ہے کہ اس ایکٹ کے خلاف کارروائی کئے جانے پر بین الاقوامی سطح سے ممکنہ آوازاٹھانے والے عناصر کو یہ بتانامقصود ہے کہ یہ کارروائی […]

Read More
کالم

ذمہ داری سب کی

کھجور کی گٹھلی سے لے کر چنے کے دانے تک ، کاغذ سے لے کر شاپر تک، شیشے کی بوتل سے لے کر ٹین ڈبہ نما بوتل تک، سڑک پر پڑی ریت ،بجری ،سیمنٹ سے لے کر اینٹ ، روڑہ تک، استعمال شدہ کپڑوں سے لے کر بوسید ہ بوریوں تک، گھر ،دفتر ،پبلک مقامات […]

Read More
اداریہ کالم

سوات میں دہشت گردی کاافسوسناک واقعہ

بلاشبہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان نے بھاری جانی ومالی نقصان اٹھایا ہے جس کی پوری دنیا معترف ہے، اس میں کئی تاریخی آپریشنزکئے گئے جس میں پاک فوج کوبڑی کامیابیاں حاصل ہوئیں۔مگرکچھ شرپسندغیرملکیوں کے ہاتھوں کھیل کر پاکستان کی جڑوں کو کمزورکرنے کی مذموم کوششیں کررہے ہیں جس میں انہیں کسی بھی صورت […]

Read More
کالم

ایک ناقابل تردید حقیقت

یہ ایک روایت ہے کہ پاکستان میں اپوزیشن نے ہمیشہ برملا طور پر امریکہ کو پاکستان کا نااعتبار دوست ٹھہرایا ہے ،لیکن اقتدار میں آنے کے بعد انہوںنے ہمیشہ امریکہ کی چھتری میں حکومت کرنے میں اپنی عافیت سمجھی ہے۔ اس تناظر میں یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ روز اول سے ہم سامراج […]

Read More
کالم

کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا

یہ بات مسلمہ ہے کہ سچے معاشرے میں جس طرح برے آدمی کا موجود رہنا ناممکن ہوتا ہے اسی طرح جھوٹے معاشرے میں سچے انسان کا وجود مشکلات کا سبب بنتا ہے نیک اور ایماندار آفیسر ہمیشہ اپنے ساتھ سفری ساز و سامان باندھ کے رکھتا ہے کے چند دنوں کے بعد اسے کسی دوسری […]

Read More
کالم

غریبوںکے ٹیکس پرپلنے والے سیاستدان

فی الوقت 193 ممالک اقوام متحدہ کے ممبر ہیں۔ اور بد قسمتی سے پاکستان پہلا ملک ہے جنکے ہر دور کے حکمران اندرون اور بیرون ملک کہتے چلے آرہے ہیں کہ انکے عوام ٹیکس چور ہیں۔اگر ہم غور کریں تو سال 2010 میں پاکستانیوں نے ٹیکس کی مد میں 1500 ارب روپے قومی خزانے میں […]

Read More
کالم

عید پر غریبوں کا خیال کریں

زندگی سے بھرپورفائدہ اٹھانا،خاطرخواہ لطف اندوز ہونا اور فی الحقیقت کامیاب زندگی گزارنا یقینا آپ کا حق ہے لیکن اسی وقت جب آپ زندگی کا سلیقہ جانتے ہوں،کامیاب زندگی کے اصول و آداب سے واقف ہوں اور نہ صرف واقف ہوں بلکہ عملاً آپ ان اصول و آداب سے اپنی زندگی کو آراستہ و شائستہ […]

Read More
اداریہ کالم

افہام و تفہیم اور سیاسی تدبر کا مظاہرہ وقت کا تقاضا

حکمراں اتحادی جماعتیں عمران خان سے مذاکرات پر تقسیم کا شکارہو گئی ہیں۔سیاسی بے یقینی کومعمول پر لانے کے لئے سیاسی حلقوںنے اپنی کوششیں تیز توکردی ہیں،لیکن دوسری طرف حکومت کے لئے نئی مشکل آن کھڑی ہوئی ہے کہ اس کی اتحادی جماعتیں اس بات پر متفق نہیں ہیں۔بات چیت کے سلسلے میں جماعت اسلامی، […]

Read More
کالم

انتخابی فنڈزکا اجرا ایک بار پھر مسترد

جی لکھ رکھیئے کہ پنجاب کیا ملک بھر میں عام انتخابات تب ہونگے جب حکومت چاہے گی۔اب یہ بات لکھ کر رکھنے یا اونچے سروں میں راگ الاپنے کی نہیں کہ حکومت ہرگز ہرگز الیکشن کرانے سے انکاری نہیں۔بقول سابق صدر مملکت آصف زرداری کہ ہمیں بس الیکشن کی ٹائمنگ پر اعتراض ہے اورکچھ بھی […]

Read More
کالم

پارلیمان کی بالادستی کی جنگ

سپریم کورٹ کی ہدایت پر تاحال وفاقی حکومت نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن کو ایک پائی جاری نہیں کی بلکہ یہ معاملہ پارلیمنٹ کے سپرد کر دیا ہے اس دوران پارلیمان سے منظور کردہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور کرکے صدر مملکت کو بھجوایا تو انہوں نے […]

Read More