کالم

پی ڈی ایم حکومت اور پنشنرز ۔۔۔!

معزز لوگ بزرگوں کا احترام کرتے ہیں۔ اسلامی معاشرے میں بزرگ افراد کو خصوصی مقام حاصل ہے۔ اسلامی تعلیمات کے مطابق بزرگ افراد باعث برکت و رحمت اور عزت و تکریم ہیں۔حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ”وہ ہم میں سے نہیں جو ہمارے چھوٹوں پررحم نہ کرے اور ہمارے بڑوں […]

Read More
کالم

متوازن وفاقی بجٹ 2023-24

وفاقی بجٹ 2023-24وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ بجٹ کا حجم چودہ ہزا پانچ سو ارب رکھا گیا ہے بجٹ تقریر کے دو حصے ہوتے ہیں اخراجات والا حصہ وزارت خزانہ بناتی ہے جبکہ ٹیکسوں والا پورشن ایف بی آر تیار کرتاہے۔ انتہائی نامساعد حالات اور مشکل معاشی صورت حال کے […]

Read More
کالم

کاسمو کلب اور باغ جناح

گزشتہ رات کاسمو پولیٹن کلب لاہور جانا ہوا تو ایک خوشگوار حیرت ہوئی پاکستان میں تبدیلی آئے نہ آئے اس کلب میں تبدیلی ضرور آگئی ہے کلب میں جتنا وقت گذرا اسکے بعد اندازہ ہوا کہ یہاں بھی تبدیلی کسی کو گوارا نہیں سبھی ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے میں مصروف ہیں نیا کیفے ٹیریا […]

Read More
کالم

استحکام پاکستان پارٹی: عوام میں جاکر دکھائے!

آج 9مئی کو گزرے ایک مہینہ ہو چکا، اس دوران تحریک انصاف بظاہر آسمان سے زمین پر آ گری ہے، اسے اس وقت مارشل لاسے بھی زیادہ برے حالات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بہت سے لوگ خاموش ہوگئے ہیں جبکہ بہت سوں نے تحریک انصاف سے دوری اختیار کر لی ہے۔ ویسے تو […]

Read More
کالم

اپنی کمزوریوں کی اصلاح کرنی پڑے گی

مسلمانوں کی موجودہ صورتحال بے حد افسوسناک اور ناقابل بیان ہے۔ ہرجگہ مسلمان ہی ظلم وزیادتی، خوف ودہشت، قتل و فساد، جبروتشدداورذلت وپستی کے شکار کیوں ہیں اور ہر طرح کی بے جا پابندیاں صرف مسلمانوں کا ہی کیوں مقدر ہیں کہیں پر داڑھی رکھنے پر پابندی، کہیں اذان پر پابندی، کہیں پر تعمیرمسجدومدرسہ پر […]

Read More
کالم

غریب کا دشمن غریب

گزشتہ تقریبا تین دہائیوں سے شعبہ صحافت سے منسلک ہو پنجاب اسمبلی کی رپورٹنگ بھی کئی سالوں سے کررہا ہوں سیاستدانوں سے دوستیاں بھی ہیں علماءکرام سے بھی ملاقات رہتی ہے کئی بار سیاسی جماعتوں کا حصہ بھی رہا اندر کی سیاست سے لیکر جلسے جلوس کی سیاست کو بھی سمجھتا ہوں پہلے دن سے […]

Read More
کالم

وفادارانِ پاکستان

پاکستان کا دو لخت ہونا پاکستان اور اسلامی دنیا کا ایک دلخراش واقع ہے، جو اسلامی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔ اسلامی کے نام پر اللہ کی طرف سے پاکستان مثل مدینہ ریاست، اللہ نے تحفہ کے طور پر برعظیم کے مسلمانوں کو عطا کی گئی تھی۔ اسی مملکت نے نشاة ثانیہ […]

Read More
اداریہ کالم

آرمی چیف کالاہورمیں اہم خطاب

نومئی کادن پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ دن کے طورپر یادرکھاجائے گا کہ اس دن ایک سابق وزیراعظم کی گرفتاری پر ملک کی ایک بڑی سیاسی جماعت میں چھپے دہشت گرد عناصر کھل کرسامنے آئے اور انہوں نے عسکری تنصیبات جی ایچ کیو، پی اے ایف بیس میانوالی،قلعہ بالاحصار پشاور کو اپنی شدت پسندی […]

Read More
کالم

بلوچستان کی تشویشناک صورتحال

سکیورٹی فورسز بلوچستان کے امن، استحکام اور ترقی میں حائل رکاوٹ کو ناکام بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ بے شک پاک افواج کے جوانوں نے اپنی جانوں کے نذرانے دے کر دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے مگر ان کی باقیات اب بھی ملک کے کونے کھدروں میں موجود ہے۔ بلوچستان میں ایف سی […]

Read More
کالم

پچھتاوے سے کیا ہوتا جب چڑیاں چک گئیں کھیت

کوئی مزدور ہو یا صنعتکار، کسان ہو یا زمیندار، افسر ہو یا اہلکار جسے دیکھو زندگی کی ہماہمی اور ہوشربا گرانی کے ہاتھوں تنگ بلکہ آمادہ جنگ نظر آتا ہے لیکن جب ذاتی معاملات کو نپٹا تا اور غمی خوشی کے لمحات میں گھریلو تقریبات کا اہتمام کرتا ہے تو سب کچھ بھول کر نمودونمائش […]

Read More