علاقائی

9 بچوں کے باپ اور اپنے شوہر کو قتل کرنیوالی ملزمہ کا اعترافِ جرم

کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی نمبر 3 میں شوہرکے قتل کے الزام میں گرفتار بیوی نے اعتراف جرم کر لیا۔ پولیس کے مطابق نجمہ پروین نامی ملزمہ اپنے شوہر لیاقت سے الگ رہ رہی تھی، قتل کی واردات نجمہ نے ساتھی کمال خان کے ساتھ مل کر کی جو کہ اس وقت فرار ہے […]

Read More
علاقائی

سوات، ایبٹ آباد، چترال اور مری میں شدید برفباری، کئی مقامات پر راستے بند

ایبٹ آباد، مری اور شمالی علاقہ جات میں پہاڑوں پر شدید برفباری کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ پہاڑی علاقوں میں برفباری سے سردی کی شدت بڑھ گئی ہے، نتھیاگلی میں 2 انچ، کالام میں 6 انچ، مالم جبہ میں 2 انچ اور گلیات میں ایک سے ڈیڑھ انچ تک […]

Read More
علاقائی

کراچی سمیت سندھ کے کئی اضلاع میں آج سے گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

کراچی سمیت سندھ کے کئی اضلاع میں آج سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے سندھ کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق 4 جنوری سے 7 جنوری کے دوران سکھر، شہید بے نظیر آباد، لاڑکانہ، کراچی، جامشورو، میرپور خاص، دادو، بدین، ٹنڈو الہیار، ٹنڈو […]

Read More
علاقائی

بلوچستان میں موسلادھاربارش، مسافروں کو غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھاربارش ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹس کے مطابق مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ شمالی بلوچستان میں داخل ہوگیا جس کے بعد گوادر،پسنی،جیو نی ،کوئٹہ ،چمن اور کوئٹہ ژوب شاہراہ کےمختلف مقامات پر شدید بارش ہوئی اس کے علاوہ وادی زیارت میں بارش کے ساتھ بر فباری بھی ہوئی ۔ حکام کی […]

Read More
علاقائی

چترال میں امریکی شہری نے 2 کروڑ 20 لاکھ روپے دیکر مارخور کا شکار کر لیا

چترال کے علاقے طوشی شا شا کنزروینسی کے مقام پر امریکی شہری نے 2 کروڑ 20 لاکھ روپے دیکر مار خور کاشکار کر لیا۔ ڈویژنل فارسٹ آفس (ڈی ایف او) چترال کےمطابق امریکی شہری نے 2 کروڑ 20 لاکھ روپے دیکر 9سالہ مارخور کا شکار کیا۔ ڈی ایف او کے مطابق شکار کیے گئے مارخورکے […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان میں کورونا سے مزید 630 افراد متاثر، 2 اموات بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد اضافہ ہونے لگا ہے اور مزید 630 افراد میں عالمی وبا کی تصدیق ہوئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 44198 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 630 […]

Read More
خاص خبریں

بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کیلئے پرواز سے 48 گھنٹے قبل پی سی آرٹیسٹ لازمی قرار

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اےاے ) نے بیرون ملک سے پاکستان آنے والی پروازوں سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ سی اے اے کے اعلامیے کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کیلئے پرواز سے 48 گھنٹے قبل پی سی آرٹیسٹ جبکہ یورپی ملکوں سے پاکستان پہنچنے والے مسافروں کے […]

Read More
خاص خبریں

جاپان کے اسپتال میں انتقال کرنے والے پاکستانی کی میت سپرد آتش کردی گئی

جاپان کے اسپتال میں انتقال کرنے والے پاکستانی شہری کی میت کو سپرد آتش کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق راشد محمود لاہور کے رہائشی تھے اورکافی عرصے سے جاپان میں مقیم تھے جہاں انہوں نے ایک جاپانی خاتون سے شادی بھی کر رکھی تھی۔ راشد محمود علالت کےباعث اسپتال میں داخل تھے،گذشتہ دنوں ان کا […]

Read More
معیشت و تجارت

اماراتی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں کیا ہیں؟

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کی گولڈ منڈی میں دس گرام سونے کی قیمت 2162 درہم ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق اماراتی گولڈ مارکیٹ میں دس گرام سونا دو ہزار ایک سو باسٹھ اور ایک گرام سونا دو سو سولہ درہم کا ہوگیا جبکہ ایک ملی گرام اکیس فلس کا ریکارڈ کیا گیا۔ سونے کی منڈی میں […]

Read More
کھیل

پروفیسر کا کرکٹ کو الوداع، کرکٹرز کا زبردست خراج تحسین

پاکستان کرکٹ ٹیم اور شائقین میں پروفیسر کے نام سے مشہور آل راؤنڈر محمد حفیظ نے آج انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا جس پر ساتھی کرکٹرز کی جانب سے انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔ پاکستان کے لیے 55 ٹیسٹ، 218 ون ڈے اور 119 ٹی 20 کھیلنے والے محمد […]

Read More