انٹرٹینمنٹ

علیزے نے سگریٹ نوشی کی ویڈیو لیک ہونے پر ایف آئی اے سے رجوع کرلیا

اداکارہ علیزے شاہ نے اپنی سگریٹ نوشی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ حال ہی میں علیزے شاہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں انہیں گاڑی میں سگریٹ نوشی کرتے دیکھا گیا جب کہ یہ ویڈیو ایک سوشل میڈیا صارف کی جانب سے بنائی گئی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

صلاح الدین ایوبی پر بننے والے ڈرامے میں کن پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کیا گیا؟

ایوبی سلطنت کے بانی سلطان صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر پاکستان اور ترکی کی پروڈکشن کمپنیز کے اشتراک سے بنائی جانے والی ٹی وی سیریز کے لیے پاکستان سے ابتدائی طور پر 4 اداکاروں کو کاسٹ کرلیا گیا ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کی رپورٹ کے مطابق ڈرامہ سیریل سلطان […]

Read More
علاقائی

وجیہہ سواتی قتل کیس میں ملوث ملزمان کا چار روزہ ریمانڈ

راولپنڈی : عدالت نے امریکی نژاد خاتون وجیہہ سواتی کے اغواء اور قتل کے مقدمے میں ملوث ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں چار دن کی توسیع کردی۔ پولیس نے وجہیہ سواتی اغواء و قتل کیس کے ملزمان کو ریمانڈ حاصل کرنے کیلئے سول جج طلعت وحید کی عدالت میں پیش کردیا۔ ملزمان رضوان، والد حیرت […]

Read More
پاکستان

امارات ائیرلائن کورونا میں مبتلا مسافر کو کراچی لے آئی

امارات ائیرلائن نے کورونا وائرس سے متاثرہ مسافر کو دبئی سے کراچی پہنچا دیا۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق امارات ائیرلائن کورونا پازیٹو مسافر کو پرواز میں بٹھا کر کراچی لائی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہےکہ مسافر دبئی میں بھی کورونا پازیٹو تھا اور جب مسافر کا کراچی میں کورونا ٹیسٹ کیا گیا تو وہ بھی […]

Read More
پاکستان

لیگی رکن بلال یاسین کامیاب آپریشن کے بعد آئی سی یو منتقل، حالت تسلی بخش

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین کو کامیاب آپریشن کے بعدآئی سی یو میں منتقل کردیا گیا۔ میو اسپتال کے ڈاکٹر فیاض کے مطابق بلال یاسین کی طبیعت بہتر ہے، ان کے کولہے کے نیچے کی ہڈی گولی لگنے سے ٹوٹ گئی تھی جس کی جدید طریقے سے سرجری کردی گئی […]

Read More
پاکستان

طیاروں میں استعمال ہونیوالے جیٹ ایندھن کی پاکستان میں شدید قلت

آئل ریفائنریز کی بندش کے باعث طیاروں کو درکارجیٹ فیول کی سپلائی میں شدید قلت کا سامنا ہے۔ پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے 15 دن تک درکارمقدار میں اے ون نامی فیول سپلائی سے معذوری کا اظہار کیا ہے۔ لاہور ائیرپورٹ پر پی ایس او ایوی ایشن حکام نے منیجر ائیرپورٹ سروسز کے […]

Read More
پاکستان

نئے صوبائی بلدیاتی نظام کیخلاف جماعت اسلامی کا سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا

کراچی: سندھ کے نئے بلدیاتی قانون کے خلاف امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں سندھ اسمبلی کے باہر جماعت اسلامی کا دھرنا جاری ہے۔ جماعت اسلامی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری اور گوادر دھرنے کے قائد مولانا ہدایت الرحمان بھی دھرنے میں شریک ہیں۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم کا کہنا ہے کہ […]

Read More
پاکستان

کسٹم نے پاک افغان سرحد طورخم پر کروڑوں کی منشیات پکڑلی

پاک افغان سرحد طورخم پر کسٹم عملے نے افغانستان سے داخل ہونے والے ٹرک سے ساڑھے 7 کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔ ایڈیشنل کلکٹرکسٹم محمد طیب کے مطابق کسٹم عملے نے طورخم سرحد پر افغانستان سے داخل ہونے والے ٹرک کے خفیہ خانوں سے 400 کلو گرام چرس اور 250 کلوگرام افیون برآمد […]

Read More
پاکستان

بلال یاسین کا قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین کا قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا۔ ایم پی اے بلال یاسین نے میواسپتال میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ معمول کے مطابق نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد اپنے حلقے میں گھوم رہے تھے کہ اچانک 2 لوگ […]

Read More
علاقائی

کراچی: سال نو پر ہوائی فائرنگ سے 17 افراد زخمی، ایک بچہ جاں بحق

کراچی میں سال نو کے موقع پرمختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے 17 افراد زخمی اور ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پاکستان میں سال نو 2022 کا آغاز ہوگیا ،نئے سال کے موقع پرکراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی ، کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں جشن ، آتش بازی اور ہوائی فائرنگ کی گئی ، رات […]

Read More