علاقائی

کراچی:گلشن اقبال بلاک 7 میں اومی کرون کیسز سامنے آنے پر اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 7 میں اومی کرون کیسز سامنے آنے پر اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گلشنِ اقبال کی جن گلیوں اور علاقے میں متاثرہ افراد ہیں وہاں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا جبکہ متاثرہ علاقوں میں ماسک پہننے پر سختی سے عمل […]

Read More
علاقائی

کراچی میں نوجوان کا قتل، ‘ٹک ٹاک’ انتظامیہ کا مؤقف سامنےآگیا

کراچی میں نوجوان کے قتل کے متعلق معروف سوشل میڈیا ایپلیکیشن ‘ٹک ٹاک’ انتظامیہ کا مؤقف سامنےآگیا ہے۔ واضح رہے کہ کچھ روز قبل کراچی میں ٹک ٹاک ویڈیو میں تھرل لانے کیلئے نوجوان ٹک ٹاکرز نے گھر کے باہر کھڑے شہری کو گولی ماردی تھی جو جان لیوا ثابت ہوئی۔ تاہم پولیس نے قتل […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان میں کورونا سے مزید 6 اموات، 556 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے مزید 556 کیسز رپورٹ ہوئے اور 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 51141 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 556 افراد میں کورونا وائرس […]

Read More
خاص خبریں

حکومت غریب پر ٹیکس لگاکر الزام آئی ایم ایف پر لگارہی ہے: مفتاح اسماعیل

کراچی: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ منی بحٹ روکنے کے لیے حکومتی اتحادیوں سے جلد رابطے کریں گے۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اتحادیوں کو سوچنا چاہیے کہ وہ اس بجٹ کا وزن اٹھاسکیں گے یا نہیں، بجٹ پر بجث میں پہلی تقریر شہبازشریف کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ […]

Read More
خاص خبریں

سال نو کے موقع پر حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

وفاقی حکومت نے سال نو کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 4 روپے فی لیٹر اضافے کے بعد نئی قیمت 144 روپے 82 پیسے ہوگی۔ وزارت خزانہ نے بتایا کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 4 روپے […]

Read More
حلقہ احباب سردار خان نیازی

ع،م ،ش،ف،ن،ز سے غریب عوام کاکوئی تعلق نہیں

عوام کاع،م ،ش،ف،ن،ز،سے کوئی تعلق نہیں،کون آرہاہے ، کون جارہا ہے ، کون کیا کہہ رہا ہے ، اسے توغرض ہے صرف دووقت کی سستی روٹی سے،بنیادی سہولیا ت سے،سستی ادویات سے، سستی بجلی،سستاپیٹرول اورسستی گیس سے، لیکن حالات بہت دگرگوں ہیں، گو کہ وزیر اعظم عمران خان دیانتدار ، محب وطن اور نیک شخصیت […]

Read More
پاکستان

خوشی سے پھانسی کاپھندہ چوم لوں گا:الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے درخواست کی ہے کہ وہ پاکستان کی سلامتی و بقاء اور مسلح افواج اور ایم کیوایم کے درمیان پیدا کی گئی غلط فہمیوں کو دور کرنے کیلئے ایم کیو ایم کے وفد کو ملاقات کا موقع دیں، میں نے […]

Read More