فقےر بادشاہ ،حلوہ اور کشکول
اےک دفعہ وہب بن عمرو (بہلول دانا ) جو ظاہری طور پر مجذوب اور فقےر کی منزل پر فائز لےکن اےک معروف دانشور تھا ۔بہلول نے دےکھا کہ ہارون الرشےد کی ”مسند شاہی “ خالی ہے تو وہ بے دھڑک ”تخت شاہی “ پر جا بےٹھا ۔ جب دربارےوں اور جی حضورےوں نے بہلول دانا […]