یہ ایف آئی اے کا ریکارڈ بھی ماڈل ٹاؤن لے گئے: شیخ رشید کا ن لیگ پر الزام
سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے انہیں روک کر تاریخی اور سنہری فیصلہ دیا۔ حکومتی شخصیات سے متعلق اہم کیسز کے تفتیشی افسران کے تقرر و تبادلے سے متعلق از خود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر…