عظیم ہستی
حضور اکرمﷺ نے فرما ےا کہ”اللہ کے کچھ بندے اےسے ہیں جو انبےاءنہیں لیکن قےامت کے دن انبےاءاور شہداءان پر رشک کرےں گے۔ وہ اےسے لوگ ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے ان کے دلوں میں نور بھردےا ہے۔اللہ کے نور کی وجہ سے اےک دوسرے کو دوست رکھتے ہیں، نہ ان میں خونی رشتہ ہے […]