IG کو اختیار دیں، کوئی اسٹریٹ کرائم نہیں ہوگا
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کا کہنا ہے کہ 4 دن آئی جی سندھ کو اختیار دیں، میری کوآرڈینیشن سے 5 ویں دن کوئی اسٹریٹ کرائم نہیں ہوگا۔کراچی میں سترہویں سحری کے موقع پر نارتھ ناظم آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ شہر میں گورنر ہاؤس کی افطاری […]