خاص خبریں

بانی پی ٹی آئی ، شاہ محمود قریشی پر ایک اور فرد جرم کا امکان ،کھلاڑیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف آج ایک اور مقدمے میں فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف 9 مئی کے واقعات سے متعلق آج اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات سے […]

Read More
پاکستان

عمران خان کے ٹوئٹر فالوورز اچانک کم ہوگئے

اسلام آباد: عمران خان کے ٹوئٹر پر اچانک گیارہ ہزار 800 فالوورز کم ہوگئے ، عمران خان کے آفیشل اکاﺅنٹ سے جمعے کے روز گیارہ ہزار سے زائد فالوورز اچانک اڑگئے اسی طرح جمعرات کو اکاﺅنٹس میں 6 ہزار سے زائد فالوورز میں کمی دیکھنے میں آئی ایک کروڑ 19 لاکھ سے زائد فالوورز رکھنے […]

Read More
خاص خبریں

14 مئی تک اسمبلیاں توڑیں پھر ہم ایک تاریخ پر ملک میں الیکشن کیلئے تیار ہیں ، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وہ الیکشن پر حکومت کیساتھ ڈائیلاگ کیلئے تیار ہیں ۔عمران خان نے تصدیق کی کہ منگل کو ان کی ٹیم حکومت سے مذاکرات کیلئے جائے گی ۔عمران خان نے کہا کہ وہ ایک قومی الیکشن کیلئے تیار ہیں ، حکومت کو مخاطف کرتے ہوئے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

عمران اشرف کو ان دنوں کس کی یاد ستانے لگی ؟

اسلام آباد: اداکار عمران اشرف کو ان دنوں اپنے ڈرامے رقص بسمل کی یاد ستانے لگی ہے ۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ وہ رقص بسمل کے دنوں کو یاد کررہے ہیں ، صرف یہ ہی نہیں بلکہ گذشتہ دنوں انہوں نے اپنے ڈرامے کو یاد کرتے ہوئے ساتھی اداکارہ سارہ خان کو ایک بار […]

Read More
خاص خبریں

توشہ خانہ کیس ! عمران خان زاتی حیثیت میں گیارہ اپریل کو عدالت طلب

اسلام آباد؛ ڈسٹرکٹ ایند سیشن اسلام آبادنے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے گیارہ اپریل کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔توشہ خانہ کیس میں عمران خان کیخلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ کے اندراج کے معاملے پر عدالت نے الیکشن کمیشن کی درخواست پر سابق وزیراعظم کو نوٹس جاری کرتے ہوئے […]

Read More
خاص خبریں

بزدل آدمی لیڈر نہیں بلکہ نواز شریف بن جاتاہے ، عمران خان

لاہور: عمران خان نے کہا ہے کہ جو لیڈر ہوتا ہے وہ خوفزدہ نہیں ہوتا ، بزدل آدمی لیڈر نہیں بنتا نواز شریف بن جاتا ہے ، غیر تمند انسان کی معاشرے میں عزت بڑھ جاتی ہے ، بے غیرت آدمی اربوں پتی بھی ہو عزت نہیں ہوتی جو بھی لیڈر بنے وہ غیرت مند […]

Read More
پاکستان

عمران خان،ضیاءکے سیاسی نظریے کے وارث ہیں ، فاطمہ بھٹو

ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نے کہا ہے کہ میں عمران خان سے متعلق واٹس ایپ مضامین نہیں لکھتی ہوں اپنے بیان میں فاطمہ بھٹو کا کہنا تھا کہ عمران خان ضیاءالحق کے بیٹے کے سیاسی ساتھی تھی اور ضیاءکے سیاسی نظریے کے وارث ہیں فاطمہ بھٹو کا کہنا تھا کہ زندگی میں […]

Read More
خاص خبریں

عمران خان نے کارکنوں کیساتھ مصروف دن گزارا ، روزہ بھی ساتھ ہی افطار کیااور۔۔۔۔

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آج کسی عدالت میں پیش نہ ہونے کی وجہ سے اپنے کارکنوں کیساتھ مصروف دن گزاراسابق وزیراعظم عمران خان پرموجودہ حکومت کی جانب سے سو س سے زائد مقدمات درج کیے گئے ہیں جن میں دہشتگردی اور دیگر دفعات کے مقدمات شامل ہیں ۔ متعدد مقدمات میں […]

Read More
پاکستان

عمران خان کی رہائش گاہ میں ساﺅنڈ پروف کمرہ تیار

لاہور : لاہور کے علاقے زمان پارک میں واقع چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ میں ساﺅنڈ پروف کمرہ تیار کرلیاگیاہے۔ عمران خان اس سے پہلے گھر کے ڈائننگ روم سے خطاب کرتے تھے ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ عمران خا ن کی تقریر میں شور کے باعث خلل پیدا […]

Read More
خاص خبریں

توشہ خانہ کیس ، عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد: اسلام آباد کی سیشن عدالت نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی ۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کی عمران خان کے وکلانے چیئرمین پی ٹی آئی کی آج […]

Read More