دین اسلام اور ہم
مصنف اس کتاب میں لکھتے ہیں کہ عام مسلمانوں کی طرح، میں بھی ایک مسلمان کے گھر انے میںپیدا ہوا، اس لیے پیدائیشی مسلمان ہوں۔مجھے کچھ بھی معلوم نہیں تھا کہ میرا مسلمان ہونا مجھ سے کیا تقاضا کرتا ہے۔ میرے والد میری کمسنی میں ہی اللہ کو پیارے ہو گئے۔ میں اپنے والد کے […]