توشہ خانہ کیس میں عدالت کا سابق وزیراعظم عمران خان کی حاضری گیٹ پر لگوانے کا حکم
توشہ خانہ کیس کی سماعت کے لیے عمران خان اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس کے احاطے میں موجود ہیں جبکہ عدالت نے ان کی حاضری گیٹ پر لگوانے کا حکم دے دیا ہے. عدالت نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی حاضری لگوانے کی اجازت دیدی ہے جس کے بعد عدالتی عملہ حاضری کے لیے […]