مریم نوازتمہارےاعصاب پرطاری ہے:وفاقی وزیراطلاعات
وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج اداروں اورریاست کی رٹ چیلنج کی جارہی ہے۔ پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ زمان پارک سیاسی جماعت کےلیڈرکا گھرنہیں بلکہ دہشت گرد کامورچہ تھا،عدالت کا آرڈرنہیں ہوتا تو پولیس زمان پارک نہیں جاتی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سیاستدانوں سےبات […]