بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے خوشخبری
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے اپنی پالیسی میں نرمی کر دی ہے۔
این سی او سی نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے پالیسی پر نظرثانی کرتے مکمل ویکسین شدہ افراد کے لیے بورڈنگ سے…