راولپنڈی میں سلنڈر دھماکہ، بچوں سمیت متعدد افراد زخمی
راولپنڈی: پنجاب کے ضلع راولپنڈی میں گیس سلینڈر کے دھماکے سے کم سے کم 9 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے بنگش کالونی کے ایک گھر میں خوفناک دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت نو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے کے نتیجے میں جھلس کر زخمی […]