اداریہ کالم

آئی ایم ایف سے قرضے کااجراءحوصلہ افزااقدام

بالآخرآئی ایم ایف نے پاکستان کے پروگرام کو منظور کرتے ہوئے 1.17ارب ڈالر کے قر ض کی ادائیگی کی منظوری دیدی ہے جواسی ہفتے پاکستان کومنتقل کردی جائے گی۔ جب موجودہ حکومت نے اقتدارسنبھالاتو اس وقت ملک دیوالیہ پن کے قریب تھا، سابقہ وزرائے خزانہ کھلے عام اس بات کااعتراف کرچکے تھے کہ ہم دفاع […]

Read More
کالم

بی جے پی کے اسلام مخالف بیانات پر احتجاج

ریاست تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے ہندو انتہا پسند رکن اسمبلی ٹی راجا سنگھ کواسلام کے خلاف گستاخانہ بیان دینے پر گرفتار کر لیا ۔اس کے خلاف مذہبی عقائد کی توہین سے متعلق مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ بی جے پی رہنما کی جانب سے توہین آمیز تبصرے پر مبنی وڈیو […]

Read More
کالم

سیلاب زدہ علاقوں کے ڈائینوسار

امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں خشک سالی کے باعث سوکھ جانے والے ایک دریا کی تہہ سے ڈائنوسار کے قدموں کے ایک سو تیرہ ملین سال پرانے نشانات دریافت ہوئے ہیں۔ خبر کے مطابق ڈائینوسار کے قدموں کے یہ نشانات پندرہ فٹ بڑے ہیں ۔ماہرین نے قیاس ظاہر کیا ہے کہ یہ نشانات ڈائنوساروں کی […]

Read More
کالم

دنیا کا عظیم رہنما علامہ مشرقی

خاکسار تحریک کے بانی اور دنیا کے عظیم رہنما علامہ عنایت اللہ مشرقی کی 59 ویں برسی27 اگست کو منائی جاتی ہے علامہ عنایت اللہ مشرقی ایک بلند پایہ ادیب ، دانشور ، خطیب،فلسفی اور مﺅرخ تھے انہوں نے 1931ءمیں خاکسار تحریک کی بنیاد رکھی علامہ عنایت اللہ مشرقی 27اگست1963ءکو انتقال کر گئے تھے انہیں […]

Read More
کالم

تحریک پاکستان ۔چند یادیں۔کچھ ملاقاتیں(1)

یہ تحریک پاکستان۔ چند یادیں اور کچھ ملاقاتیں کتاب ریاض احمد چودھری سیکرٹری ڈاریکٹر بزم اقبال لاہور 2 کلب روڈ کی تحریر کردہ ہیں، جو امرتسر شہر ایک گاﺅں چھاپہ سہوتہ کا رہنے والا ہے۔اس نے شریف فیملی کا آبائی گاﺅں جاتی امرا جو امرتسر تارن روڈ پر واقع تھا بھی کئی بار دیکھا۔ ان […]

Read More
کالم

بھارتی کسان ایک بار پھر سراپا احتجاج

بھارتی کسان مودی حکومت کی وعدہ خلافیوں اور ناقص پالیسیوں کےخلاف ایک بار پھر سراپا احتجاج ہوگئے اور رکاوٹیں توڑتے ہوئے دارالحکومت دہلی میں ڈیرے ڈال لئے ۔ انہوں نے حکومت کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے یہ الزام لگایا ہے کہ ان کے ساتھ کیے گئے وعدے پورے نہیں کیے جا رہے۔ ہزاروں کی تعداد […]

Read More
کالم

زندہ اور مردہ لاشیں

پاکستان اس وقت تاریخ کے برے ترین حالات سے گزر رہا ہے ایک طرف سیلاب نے انسانوں، مویشیوں، فصلوں، بستیوں، مکانات اور شاہراﺅں کو تباہ و بر باد کر دیا ہے لاشیں پانی میں تیر رہی ہیں کھانے کو روٹی ہے نہ ہی دو گھونٹ صاف پانی میسر ہے لاکھوں لوگ فاقہ کشی اور کھلے […]

Read More
اداریہ کالم

فیول ایڈجسٹمنٹ،حکومت کاتاریخی اقدام

وفاقی حکومت نے عوام اور تاجروں پر عائد کردہ فکس ٹیکس اور بجلی کے بلوں پر فیول ایڈجسٹمنٹ ختم کرکے ایک تاریخی قدم اٹھا یا ہے کیونکہ اس کی وجہ سے نہ صرف عوام پریشان ہورہے تھے بلکہ اس سے مہنگائی میں بھی اضافہ ہورہا تھا۔وزیراعظم شہباز شریف نے عوام اور تاجروں کے لیے بڑے […]

Read More
کالم

پاک سعودیہ مضبوط اوربرادرانہ تعلقات

نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات غیرمتزلزل مستحکم ہیں۔حرمین شریفین کی خدمات کی وجہ سے عالم اسلام خصوصاً پاکستانیوں کی سعودی عوام اور حکومتوں سے والہانہ اور محبت کے تعلقات ہیں۔سعودی عرب نے ہمیشہ پاکستان اور پاکستانیوں کا ہر طرح سے […]

Read More
کالم

ڈبو کے شہر کو یک دم اتر گیا پانی

ہماری ریاست ماں جیسی نہیں ، ورنہ کوئی ماں اپنے بچوں کو پانی میں غرق نہیں ہونے دیتی ۔ ہماری ریاست باپ جیسی بھی نہیں کہ جو اپنے بچوں کا کفیل ہو ۔ہماری ریاست ،جیسا کہ بتایا جاتا ہے کوئی نظریاتی ریاست ہے ۔اس سے مراد یہ ہے کہ کسی نظریے کی چادر میں چھپ […]

Read More