ملک میں جعلی ادویات کی بھر مار
ہر پاکستانی صحت پر اپنے جیب سے 80 فی صد اور تعلیم پر 70 فی صد خرچ کرتے ہیں۔ صحت کا شعبہ ایک ایسا شعبہ ہے جو کسی بھی تا جر اور بز نس مین کے لئے انتہائی اہم اور پرُ کشش ہے ۔ اگر صحت کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنی ہے تو جائز […]